1 Chronicles 23:11 — Compare Translations
5 translations compared side by side
Urdu Bible (UGV) 2019 (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
سِمعی کے چار بیٹے بڑے سے لے کر چھوٹے تک یحت، زیزا، یعوس اور بریعہ تھے۔ چونکہ یعوس اور بریعہ کے کم بیٹے تھے اِس لئے اُن کی اولاد مل کر خدمت کے لحاظ سے ایک ہی خاندان اور گروہ کی حیثیت رکھتی تھی۔
Urdu IRV (इंडियन रिवाइज्ड वर्जन (IRV) उर्दू - 2019)
पहला यहत था, और ज़ीज़ा दूसरा, और य'ऊस और बरी'आ के बेटे बहुत न थे, इस वजह से वह एक ही आबाई ख़ान्दान में गिने गए।
Urdu UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
(یاحاتؔھ پہلوٹھا تھا اَور زیزاؔ دُوسرا۔ لیکن یعُوسؔ اَور بریعہؔ کے بیٹے بہت نہ تھے۔ اِس لیٔے وہ ایک ہی آبائی خاندان میں گنے گیٔے جِن کے ذمّہ ایک ہی مُقرّرہ کام تھا۔)
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
اوّل یحت تھا اور زِیزا دُوسرا اور یعُوؔس اور برِیعہ کے بیٹے بُہت نہ تھے۔ اِس سبب سے وہ ایک ہی آبائی خاندان میں گِنے گئے۔
Urdu URDR55 (Kitáb i Muqaddas 1955 (Tauret, Zabúr, Ambiyá ke Sahífa, aur Injíl))
Awwal Yahat thá, aur Zízah dúsrá; aur Ya‘os aur Barí‘ah ke beṭe bahut na the, is sabab se wuh ek hí ábáí ḳhándán meṉ gine gaye.