1 Chronicles 26:22 — Compare Translations
5 translations compared side by side
Urdu Bible (UGV) 2019 (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
دو بھائی زیتام اور یوایل رب کے گھر کے خزانوں کی پہرہ داری کرتے تھے۔ وہ یحی ایل کے خاندان کے سرپرست تھے اور یوں لعدان جیرسونی کی اولاد تھے۔
Urdu IRV (इंडियन रिवाइज्ड वर्जन (IRV) उर्दू - 2019)
और यहीएली के बेटे: जैताम और उसका भाई यूएल, ख़ुदावन्द के घर के खज़ानों पर थे।
Urdu UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یحی ایلی کے بیٹے زیتھامؔ اَور اِس کا بھایٔی یُوایلؔ۔ وہ یَاہوِہ کے بیت المُقدّس کے خزانوں کے مختار تھے۔
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
اور یحی ایلی کے بیٹے زیتاؔم اور اُس کا بھائی یُواؔیل خُداوند کے گھر کے خزانوں پر تھے۔
Urdu URDR55 (Kitáb i Muqaddas 1955 (Tauret, Zabúr, Ambiyá ke Sahífa, aur Injíl))
aur Yahíelí ke bete Zaitám aur us ká bháí Yúel, Ḳhudáwand ke ghar ke ḳhazánoṉ par the.