1 Samuel 3:5 — Compare Translations
5 translations compared side by side
Urdu Bible (UGV) 2019 (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کہ اچانک رب نے آواز دی، "سموایل!" سموایل نے جواب دیا، "جی، مَیں ابھی آتا ہوں۔" وہ بھاگ کر عیلی کے پاس گیا اور کہا، "جی جناب، مَیں حاضر ہوں۔ آپ نے مجھے بُلایا؟" عیلی بولا، "نہیں، مَیں نے تمہیں نہیں بُلایا۔ واپس جا کر دوبارہ لیٹ جاؤ۔" چنانچہ سموایل دوبارہ لیٹ گیا۔
Urdu IRV (इंडियन रिवाइज्ड वर्जन (IRV) उर्दू - 2019)
और वह दौड़ कर एली के पास गया और कहा, तूने मुझे पुकारा इसलिए में हाज़िर हूँ “उसने कहा, मैंने नहीं पुकारा फिर लेट जा” इसलिए वह जाकर लेट गया।
Urdu UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور وہ دَوڑکر عیلیؔ کے پاس گیا اَور کہا، ”آپ نے مُجھے آواز دی تھی، مَیں حاضِر ہُوں۔“ لیکن عیلیؔ نے کہا، ”نہیں مَیں نے تو نہیں بُلایا۔“ جا، جا کر لیٹ جا۔ لہٰذا وہ جا کر لیٹ گیا۔
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
اور وہ دَوڑ کر عیلی کے پاس گیا اور کہا تُو نے مُجھے پُکارا سو مَیں حاضِر ہُوں۔ اُس نے کہا مَیں نے نہیں پُکارا۔ پِھر لیٹ جا۔ سو وہ جا کر لیٹ گیا۔
Urdu URDR55 (Kitáb i Muqaddas 1955 (Tauret, Zabúr, Ambiyá ke Sahífa, aur Injíl))
aur wuh dauṛkar ‘Elí ke pás gayá, aur kahá, Tú ne mujhe pukárá, maiṉ házir húṉ. Us ne kahá, Maiṉ ne nahíṉ pukárá; phir leṭ já. So wuh jákar leṭ gayá.