Joshua 13:10 — Compare Translations

5 translations compared side by side

Urdu Bible (UGV) 2019 (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یوں حسبون کے اموری بادشاہ سیحون کے تمام شہر اُن کے قبضہ میں آ گئے تھے یعنی جنوبی وادیِ ارنون کے کنارے پر شہر عروعیر اور اُسی وادی کے بیچ کے شہر سے لے کر شمال میں عمونیوں کی سرحد تک۔ دیبون اور میدبا کے درمیان کا میدانِ مرتفع بھی اِس میں شامل تھا
Urdu IRV (इंडियन रिवाइज्ड वर्जन (IRV) उर्दू - 2019)
और अमूरियों के बादशाह सीहोन के सब शहर जो हसबून में सल्तनत करता था बनी 'अम्मून की सरहद तक।
Urdu UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور امُوریوں کے بادشاہ سیحونؔ کے سَب شہر جو حِشبونؔ عمُّونیوں کی سرحد تک حِشبونؔ میں حُکومت کرتے تھے۔
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اموریوں کے بادشاہ سِیحوؔن کے سب شہر جو حسبوؔن میں سلطنت کرتا تھا بنی عمُّون کی سرحد تک۔
Urdu URDR55 (Kitáb i Muqaddas 1955 (Tauret, Zabúr, Ambiyá ke Sahífa, aur Injíl))
aur Amoríoṉ ke bádsháh Síhon ke sáre shahr, jo Hasbon meṉ saltanat kartá thá, baní ‘Ammon kí sarhadd tak;