Joshua 16:7 — Compare Translations

5 translations compared side by side

Urdu Bible (UGV) 2019 (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
سمندر پر ختم ہوئی۔ اُس کی شمالی سرحد مغرب میں سمندر سے شروع ہوئی اور قاناہ ندی کے ساتھ چلتی چلتی تفّوح تک پہنچی۔ وہاں سے وہ شمال کی طرف مُڑی اور مِکمتاہ تک پہنچ کر دوبارہ مشرق کی طرف چلنے لگی۔ پھر وہ تانت سَیلا سے ہو کر ینوحاہ پہنچی۔ مشرقی سرحد شمال میں ینوحاہ سے شروع ہوئی اور عطارات سے ہو کر دریائے یردن کے مغربی کنارے تک اُتری اور پھر کنارے کے ساتھ جنوب کی طرف چلتی چلتی نعرہ اور اِس کے بعد یریحو پہنچی۔ وہاں وہ دریائے یردن پر ختم ہوئی۔ یہی افرائیم اور اُس کے کنبوں کی سرحدیں تھیں۔
Urdu IRV (इंडियन रिवाइज्ड वर्जन (IRV) उर्दू - 2019)
और यनूहाह से 'अतारात और ना'राता होती हुई यरीहू पहुँची, और फिर यरदन को जा निकली;
Urdu UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پھر وہ ینوحاہؔ سے اُتر کر عطاروتؔ اَور نعراہؔ کو پہُنچی اَور یریحوؔ کو چھُوتی ہُوئی یردنؔ تک نکل گئی۔
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
اور ینُوحاؔہ سے عطاراؔت اور نعراتہ ہوتی ہُوئی یرِیحُو پُہنچی اور پِھر یَردؔن کو جا نِکلی۔
Urdu URDR55 (Kitáb i Muqaddas 1955 (Tauret, Zabúr, Ambiyá ke Sahífa, aur Injíl))
Aur Yanúháh se ‘Atárot aur Na‘rátah hotí húí Yaríhú pahuṉchí aur phir Yardan ko já niklí.