Numbers 26:13 — Compare Translations

5 translations compared side by side

Urdu Bible (UGV) 2019 (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
شمعون کے قبیلے کے 22,200 مرد تھے۔ قبیلے کے پانچ کنبے نموایلی، یمینی، یکینی، زارحی اور ساؤلی شمعون کے بیٹوں نموایل، یمین، یکین، زارح اور ساؤل سے نکلے ہوئے تھے۔
Urdu IRV (इंडियन रिवाइज्ड वर्जन (IRV) उर्दू - 2019)
और ज़ारह, जिससे ज़ारहियों का ख़ान्दान चला; और साऊल, जिससे साऊलियों का ख़ान्दान चला।
Urdu UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
زیراحؔ جِس سے زیراحیوں کی برادری چلی؛ اَور شاؤل جِس سے شاؤلیوں کی برادری چلی۔
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
اور زارَح جِس سے زارحِیوں کا خاندان چلا اور ساؤُؔل جِس سے ساؤُلِیوں کا خاندان چلا۔
Urdu URDR55 (Kitáb i Muqaddas 1955 (Tauret, Zabúr, Ambiyá ke Sahífa, aur Injíl))
Aur Zárah, jis se Zárahíoṉ ká ḳhándán chalá: aur Sáúl, jis se Sáúlíoṉ ká ḳhándán chalá.