Numbers 26:27 — Compare Translations
5 translations compared side by side
Urdu Bible (UGV) 2019 (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
زبولون کے قبیلے کے 60,500 مرد تھے۔ قبیلے کے تین کنبے سردی، ایلونی اور یہلی ایلی زبولون کے بیٹوں سرد، ایلون اور یحلئیل سے نکلے ہوئے تھے۔
Urdu IRV (इंडियन रिवाइज्ड वर्जन (IRV) उर्दू - 2019)
यह बनी ज़बूलून के घराने हैं। इनमें से साठ हज़ार पाँच सौ आदमी गिने गए।
Urdu UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یہ زبُولُونیوں کی برادری کے تھے۔ اِن میں سے جو شُمار کئے گیٔے اُن کی تعداد 60,500 تھی۔
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
یہ بنی زبُولُون کے گھرانے ہیں۔ اِن میں سے ساٹھ ہزار پانچ سَو آدمی گِنے گئے۔
Urdu URDR55 (Kitáb i Muqaddas 1955 (Tauret, Zabúr, Ambiyá ke Sahífa, aur Injíl))
Yih baní Zabúlún ke gharáne haiṉ. In meṉ se sáṭh hazár páṉch sau ádmí gine gaye.