Numbers 26:36 — Compare Translations
5 translations compared side by side
Urdu Bible (UGV) 2019 (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
افرائیم کے قبیلے کے 32,500 مرد تھے۔ قبیلے کے چار کنبے سوتلحی، بِکری، تحنی اور عیرانی تھے۔ پہلے تین کنبے افرائیم کے بیٹوں سوتلح، بِکر اور تحن سے جبکہ عیرانی سُوتلح کے بیٹے عیران سے نکلے ہوئے تھے۔
Urdu IRV (इंडियन रिवाइज्ड वर्जन (IRV) उर्दू - 2019)
और सुतलह का बेटा 'ईरान था, जिससे 'ईरानियों का ख़ान्दान चला।
Urdu UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
شُوتلحؔ کے بیٹے یہ تھے: عیرانؔ جِس سے عیرانیوں کی برادری چلی۔
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
اور سُوتلَح کا بیٹا عِیراؔن تھا جِس سے عِیرانیوں کا خاندان چلا۔
Urdu URDR55 (Kitáb i Muqaddas 1955 (Tauret, Zabúr, Ambiyá ke Sahífa, aur Injíl))
Aur Sútalah ká beṭá ‘Írán thá, jis se ‘Íráníoṉ ká ḳhándán chalá.