Numbers 26:37 — Compare Translations

5 translations compared side by side

Urdu Bible (UGV) 2019 (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
افرائیم کے قبیلے کے 32,500 مرد تھے۔ قبیلے کے چار کنبے سوتلحی، بِکری، تحنی اور عیرانی تھے۔ پہلے تین کنبے افرائیم کے بیٹوں سوتلح، بِکر اور تحن سے جبکہ عیرانی سُوتلح کے بیٹے عیران سے نکلے ہوئے تھے۔
Urdu IRV (इंडियन रिवाइज्ड वर्जन (IRV) उर्दू - 2019)
यह बनी इफ़्राईम के घराने हैं। इनमें से जो गिने गए वह बत्तीस हज़ार पाँच सौ थे। यूसुफ़ के बेटों के ख़ान्दान यही हैं।
Urdu UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یہ بنی اِفرائیمؔ کی برادری کے تھے۔ اِن میں سے جو شُمار کئے گیٔے اُن کی تعداد 32,500 تھی۔ یُوسیفؔ کے بیٹوں کی برادری کے یہی ہیں۔
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
یہ بنی اِفرائِیم کے گھرانے ہیں۔ اِن میں سے جو گِنے گئے وہ بتِّیس ہزار پانچ سَو تھے۔ یُوسفؔ کے بیٹوں کے خاندان یِہی ہیں۔
Urdu URDR55 (Kitáb i Muqaddas 1955 (Tauret, Zabúr, Ambiyá ke Sahífa, aur Injíl))
Yih baní Ifráím ke gharáne haiṉ. In meṉ se, jo gine gaye, wuh battís hazár páṉch sau the. Yúsuf ke beṭoṉ ke ḳhándán yihí haiṉ.