Numbers 26:40 — Compare Translations
5 translations compared side by side
Urdu Bible (UGV) 2019 (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
بن یمین کے قبیلے کے 45,600 مرد تھے۔ قبیلے کے سات کنبے بِلعی، اشبیلی، اخیرامی، سوفامی، حوفامی، اردی اور نَعمانی تھے۔ پہلے پانچ کنبے بن یمین کے بیٹوں بِلع، اشبیل، اخیرام، سُوفام اور حوفام سے جبکہ اردی اور نعمانی بلع کے بیٹوں سے نکلے ہوئے تھے۔
Urdu IRV (इंडियन रिवाइज्ड वर्जन (IRV) उर्दू - 2019)
बाला' के दो बेटे थे एक अर्द, जिससे अर्दियों का ख़ान्दान चला; दूसरा ना'मान, जिससे ना'मानियों का ख़ानदान चला।
Urdu UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
بَیلعؔ کے دو بیٹے اردؔ اَور نَعمانؔ تھے۔ اردؔ سے اَردیوں کی برادری چلی اَور نَعمانؔ سے نَعمانیوں کی برادری چلی۔
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
بلَع کے دو بیٹے تھے۔ ایک اَرد جِس سے اَردِیوں کا خاندان چلا۔ دُوسرا نعماؔن جِس سے نعمانِیوں کا خاندان چلا۔
Urdu URDR55 (Kitáb i Muqaddas 1955 (Tauret, Zabúr, Ambiyá ke Sahífa, aur Injíl))
Bála‘ ke do beṭe the, ek Ard, jis se Ardíoṉ ká ḳhándán chalá: dúsrá Na‘mán, jis se Na‘máníoṉ ká ḳhándán chalá.