Numbers 26:41 — Compare Translations
5 translations compared side by side
Urdu Bible (UGV) 2019 (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
بن یمین کے قبیلے کے 45,600 مرد تھے۔ قبیلے کے سات کنبے بِلعی، اشبیلی، اخیرامی، سوفامی، حوفامی، اردی اور نَعمانی تھے۔ پہلے پانچ کنبے بن یمین کے بیٹوں بِلع، اشبیل، اخیرام، سُوفام اور حوفام سے جبکہ اردی اور نعمانی بلع کے بیٹوں سے نکلے ہوئے تھے۔
Urdu IRV (इंडियन रिवाइज्ड वर्जन (IRV) उर्दू - 2019)
यह बनी बिनयमीन के घराने हैं। इनमें से जो गिने गए वह पैंतालस हजार छ: सौ थे।
Urdu UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یہ بنی بِنیامین کی برادری کے تھے۔ اِن میں سے جو شُمار کئے گیٔے اُن کی تعداد 45,600 تھی۔
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
یہ بنی بِنیمِین کے گھرانے ہیں۔ اِن میں سے جو گِنے گئے وہ پینتالِیس ہزار چھ سَو تھے۔
Urdu URDR55 (Kitáb i Muqaddas 1955 (Tauret, Zabúr, Ambiyá ke Sahífa, aur Injíl))
Yih baní Binyamín ke gharáne haiṉ. In meṉ se, jo gine gaye, wuh paiṉtálís hazár chha sau the.