Numbers 26:46 — Compare Translations

5 translations compared side by side

Urdu Bible (UGV) 2019 (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
آشر کے قبیلے کے 53,400 مرد تھے۔ قبیلے کے بانچ کنبے یِمنی، اِسوی، بریعہی، حبری اور ملکی ایلی تھے۔ پہلے تین کنبے آشر کے بیٹوں یِمنہ، اِسوی اور بریعاہ سے جبکہ باقی بریعہ کے بیٹوں حِبر اور ملکی ایل سے نکلے ہوئے تھے۔ آشر کی ایک بیٹی بنام سِرح بھی تھی۔
Urdu IRV (इंडियन रिवाइज्ड वर्जन (IRV) उर्दू - 2019)
और आशर की बेटी का नाम सारा था।
Urdu UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
(آشیر کی ایک بیٹی تھی جِس کا نام سراحؔ تھا۔)
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
اور آشر کی بیٹی کا نام سارؔہ تھا۔
Urdu URDR55 (Kitáb i Muqaddas 1955 (Tauret, Zabúr, Ambiyá ke Sahífa, aur Injíl))
Aur Áshar kí beṭí ká nám Sárah thá.