Numbers 26:47 — Compare Translations
5 translations compared side by side
Urdu Bible (UGV) 2019 (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
آشر کے قبیلے کے 53,400 مرد تھے۔ قبیلے کے بانچ کنبے یِمنی، اِسوی، بریعہی، حبری اور ملکی ایلی تھے۔ پہلے تین کنبے آشر کے بیٹوں یِمنہ، اِسوی اور بریعاہ سے جبکہ باقی بریعہ کے بیٹوں حِبر اور ملکی ایل سے نکلے ہوئے تھے۔ آشر کی ایک بیٹی بنام سِرح بھی تھی۔
Urdu IRV (इंडियन रिवाइज्ड वर्जन (IRV) उर्दू - 2019)
यह बनी आशर के घराने हैं, और जो इनमें से गिने गए वह तिरपन हज़ार चार सौ थे।
Urdu UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یہ آشیریوں کی برادری کے تھے۔ اِن میں سے جو شُمار کئے گیٔے اُن کی تعداد 53,400 تھی۔
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
یہ بنی آشر کے گھرانے ہیں اور جو اِن میں سے گِنے گئے وہ ترپن ہزار چار سَو تھے۔
Urdu URDR55 (Kitáb i Muqaddas 1955 (Tauret, Zabúr, Ambiyá ke Sahífa, aur Injíl))
Yih baní Áshar ke gharáne haiṉ, aur jo in meṉ se gine gaye, wuh tirpan hazár chár sau the.