Numbers 26:49 — Compare Translations

5 translations compared side by side

Urdu Bible (UGV) 2019 (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
نفتالی کے قبیلے کے 45,400 مرد تھے۔ قبیلے کے چار کنبے یحصئیلی، جونی، یصری اور سِلیمی نفتالی کے بیٹوں یحصئیل، جونی، یصر اور سِلیم سے نکلے ہوئے تھے۔
Urdu IRV (इंडियन रिवाइज्ड वर्जन (IRV) उर्दू - 2019)
और यिस्र, जिससे यिस्रियों का ख़ान्दान चला; और सलीम, जिससे सलीमियों का ख़ान्दान चला।
Urdu UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یصر جِس سے یصریوں کی برادری چلی؛ اَور شِلّیمؔ جِس سے شِلّیمیوں کی برادری چلی۔
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
اور یصر جِس سے یصرِیوں کا خاندان چلا اور سِلیم جِس سے سِلیمِیوں کا خاندان چلا۔
Urdu URDR55 (Kitáb i Muqaddas 1955 (Tauret, Zabúr, Ambiyá ke Sahífa, aur Injíl))
aur Yisr, jis se Yisríoṉ ká ḳhándán chalá: aur Salím, jis se Salímíoṉ ká ḳhándán chalá.