Psalms 89
Urdu UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
3آپ نے کہا، ”مَیں نے اَپنے برگُزیدہ کے ساتھ عہد باندھا ہے، اَور اَپنے خادِم داویؔد سے قَسم کھائی ہے،
10آپ نے راحبؔ کو مقتول کی مانند کُچل دیا؛ اَور اَپنے مضبُوط بازو سے اَپنے دُشمنوں کو پراگندہ کر دیا۔
22اَور داویؔد کا کویٔی دُشمن اُسے مطیع نہ کر پایٔےگا؛ اَور کویٔی بدکار آدمی اُس پر ظُلم نہ ڈھائے گا۔