John 11
Urdu Bible (UGV) 2019 (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
26اور جو زندہ ہے اور مجھ پر ایمان رکھتا ہے وہ کبھی نہیں مرے گا۔ مرتھا، کیا تجھے اِس بات کا یقین ہے؟"
28یہ کہہ کر مرتھا واپس چلی گئی اور چپکے سے مریم کو بُلایا، "اُستاد آ گئے ہیں، وہ تجھے بُلا رہے ہیں۔"