bible
ra
🌐 Language
English
Español
Français
Deutsch
Português
Italiano
Nederlands
Русский
中文
日本語
한국어
العربية
Türkçe
Tiếng Việt
ไทย
Indonesia
All Languages
Home
/
Urdu
/
Urdu Bible (UGV) 2019 (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
/
Numbers 1
Numbers 1
Urdu Bible (UGV) 2019 (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
Jump to:
Chapter 1
Chapter 2
Chapter 3
Chapter 4
Chapter 5
Chapter 6
Chapter 7
Chapter 8
Chapter 9
Chapter 10
Chapter 11
Chapter 12
Chapter 13
Chapter 14
Chapter 15
Chapter 16
Chapter 17
Chapter 18
Chapter 19
Chapter 20
Chapter 21
Chapter 22
Chapter 23
Chapter 24
Chapter 25
Chapter 26
Chapter 27
Chapter 28
Chapter 29
Chapter 30
Chapter 31
Chapter 32
Chapter 33
Chapter 34
Chapter 35
Chapter 36
Chapter 2 →
1
اسرائیلیوں کو مصر سے نکلے ہوئے ایک سال سے زیادہ عرصہ گزر گیا تھا۔ اب تک وہ دشتِ سینا میں تھے۔ دوسرے سال کے دوسرے مہینے کے پہلے دن رب ملاقات کے خیمے میں موسیٰ سے ہم کلام ہوا۔ اُس نے کہا،
2
"تُو اور ہارون تمام اسرائیلیوں کی مردم شماری کنبوں اور آبائی گھرانوں کے مطابق کرنا۔ اُن تمام مردوں کی فہرست بنانا
3
جو کم از کم بیس سال کے اور جنگ لڑنے کے قابل ہوں۔
4
اِس میں ہر قبیلے کے ایک خاندان کا سرپرست تمہاری مدد کرے۔
5
یہ اُن کے نام ہیں: روبن کے قبیلے سے اِلی صور بن شدیور،
6
شمعون کے قبیلے سے سلومی ایل بن صوری شدی،
7
یہوداہ کے قبیلے سے نحسون بن عمی نداب،
8
اِشکار کے قبیلے سے نتنی ایل بن ضُغر،
9
زبولون کے قبیلے سے اِلیاب بن حیلون،
10
یوسف کے بیٹے افرائیم کے قبیلے سے اِلی سمع بن عمی ہود، یوسف کے بیٹے منسّی کے قبیلے سے جملی ایل بن فدا ہصور،
11
بن یمین کے قبیلے سے ابدان بن جدعونی،
12
دان کے قبیلے سے اخی عزر بن عمی شَدی،
13
آشر کے قبیلے سے فجعی ایل بن عکران،
14
جد کے قبیلے سے اِلیاسف بن د عُوایل،
15
نفتالی کے قبیلے سے اخیرع بن عینان۔"
16
یہی مرد جماعت سے اِس کام کے لئے بُلائے گئے۔ وہ اپنے قبیلوں کے راہنما اور کنبوں کے سرپرست تھے۔
17
اِن کی مدد سے موسیٰ اور ہارون نے
18
اُسی دن پوری جماعت کو اکٹھا کیا۔ ہر اسرائیلی مرد جو کم از کم 20 سال کا تھا رجسٹر میں درج کیا گیا۔ رجسٹر کی ترتیب اُن کے کنبوں اور آبائی گھرانوں کے مطابق تھی۔
19
سب کچھ ویسا ہی کیا گیا جیسا رب نے حکم دیا تھا۔ موسیٰ نے سینا کے ریگستان میں لوگوں کی مردم شماری کی۔ نتیجہ یہ نکلا:
20
روبن کے قبیلے کے 46,500 مرد،
21
روبن کے قبیلے کے 46,500 مرد،
22
شمعون کے قبیلے کے 59,300 مرد،
23
شمعون کے قبیلے کے 59,300 مرد،
24
جد کے قبیلے کے 45,650 مرد،
25
جد کے قبیلے کے 45,650 مرد،
26
یہوداہ کے قبیلے کے 74,600 مرد،
27
یہوداہ کے قبیلے کے 74,600 مرد،
28
اِشکار کے قبیلے کے 54,400 مرد،
29
اِشکار کے قبیلے کے 54,400 مرد،
30
زبولون کے قبیلے کے 57,400 مرد،
31
زبولون کے قبیلے کے 57,400 مرد،
32
یوسف کے بیٹے افرائیم کے قبیلے کے 40,500 مرد،
33
یوسف کے بیٹے افرائیم کے قبیلے کے 40,500 مرد،
34
یوسف کے بیٹے منسّی کے قبیلے کے 32,200 مرد،
35
یوسف کے بیٹے منسّی کے قبیلے کے 32,200 مرد،
36
بن یمین کے قبیلے کے 35,400 مرد،
37
بن یمین کے قبیلے کے 35,400 مرد،
38
دان کے قبیلے کے 62,700 مرد،
39
دان کے قبیلے کے 62,700 مرد،
40
آشر کے قبیلے کے 41,500 مرد،
41
آشر کے قبیلے کے 41,500 مرد،
42
نفتالی کے قبیلے کے 53,400 مرد۔
43
نفتالی کے قبیلے کے 53,400 مرد۔
44
موسیٰ، ہارون اور قبیلوں کے بارہ راہنماؤں نے اِن تمام آدمیوں کو گنا۔
45
اُن کی پوری تعداد 6,03,550 تھی۔
46
اُن کی پوری تعداد 6,03,550 تھی۔
47
لیکن لاویوں کی مردم شماری نہ ہوئی،
48
کیونکہ رب نے موسیٰ سے کہا تھا،
49
"اسرائیلیوں کی مردم شماری میں لاویوں کو شامل نہ کرنا۔
50
اِس کے بجائے اُنہیں شریعت کی سکونت گاہ اور اُس کا سارا سامان سنبھالنے کی ذمہ داری دینا۔ وہ سفر کرتے وقت یہ خیمہ اور اُس کا سارا سامان اُٹھا کر لے جائیں، اُس کی خدمت کے لئے حاضر رہیں اور رُکتے وقت اُسے اپنے خیموں سے گھیرے رکھیں۔
51
روانہ ہوتے وقت وہی خیمے کو سمیٹیں اور رُکتے وقت وہی اُسے لگائیں۔ اگر کوئی اَور اُس کے قریب آئے تو اُسے سزائے موت دی جائے گی۔
52
باقی اسرائیلی خیمہ گاہ میں اپنے اپنے دستے کے مطابق اور اپنے اپنے علَم کے ارد گرد اپنے خیمے لگائیں۔
53
لیکن لاوی اپنے خیموں سے شریعت کی سکونت گاہ کو گھیر لیں تاکہ میرا غضب کسی غلط شخص کے نزدیک آنے سے اسرائیلیوں کی جماعت پر نازل نہ ہو جائے۔ یوں لاویوں کو شریعت کی سکونت گاہ کو سنبھالنا ہے۔"
54
اسرائیلیوں نے ویسا ہی کیا جیسا رب نے موسیٰ کو حکم دیا تھا۔
Jump to:
Chapter 1
Chapter 2
Chapter 3
Chapter 4
Chapter 5
Chapter 6
Chapter 7
Chapter 8
Chapter 9
Chapter 10
Chapter 11
Chapter 12
Chapter 13
Chapter 14
Chapter 15
Chapter 16
Chapter 17
Chapter 18
Chapter 19
Chapter 20
Chapter 21
Chapter 22
Chapter 23
Chapter 24
Chapter 25
Chapter 26
Chapter 27
Chapter 28
Chapter 29
Chapter 30
Chapter 31
Chapter 32
Chapter 33
Chapter 34
Chapter 35
Chapter 36
Chapter 2 →
All chapters:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36