1 Kings 18
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
3اور اخیاؔب نے عبدؔیاہ کو جو اُس کے گھر کا دِیوان تھا طلب کِیا اور عبدؔیاہ خُداوند سے بُہت ڈرتا تھا۔
14اور اب تُو کہتا ہے کہ جا کر اپنے مالِک کو خبر دے کہ ایلیّاہؔ حاضِر ہے۔ سو وہ تو مُجھے مار ڈالے گا۔