bible
ra
🌐 Language
English
Español
Français
Deutsch
Português
Italiano
Nederlands
Русский
中文
日本語
한국어
العربية
Türkçe
Tiếng Việt
ไทย
Indonesia
All Languages
Home
/
Urdu
/
Urdu ERV 2007 (Has Missing Verses, Cant be found on Bible.com)
/
Matthew 1
Matthew 1
Urdu ERV 2007 (Has Missing Verses, Cant be found on Bible.com)
Jump to:
Chapter 1
Chapter 2
Chapter 3
Chapter 4
Chapter 5
Chapter 6
Chapter 7
Chapter 8
Chapter 9
Chapter 10
Chapter 11
Chapter 12
Chapter 13
Chapter 14
Chapter 15
Chapter 16
Chapter 17
Chapter 18
Chapter 19
Chapter 20
Chapter 21
Chapter 22
Chapter 23
Chapter 24
Chapter 25
Chapter 26
Chapter 27
Chapter 28
Chapter 2 →
1
یسوع مسیح کی خاندانی تاریخ ۔ وہ داؤد کے خاندان سے ہے اورداؤد،ابراہیم کے خاندان سےہے
2
ابراہیم اسحاق کا باپ تھا۔ اسحاق یعقوب کا باپ تھا۔ یعقوب یہوداہ اور اسکے بھائیوں کا باپ تھا۔
3
یہوداہ فارص اور زارح کا باپ تھا ان کی ماں تمر تھی۔ فارص حصرون کا باپ تھا۔ حصرون رام کا باپ تھا
4
رام عمّینداب کا باپ تھا۔ عمّینداب نحسون کا باپ تھا نحسون سلمون کا باپ تھا
5
سلمون بو عز کا باپ تھا۔ بوعزکی ماں راحب تھی بوعزعوبید کا باپ تھا عوبید کی ماں روت تھی عوبید یسّی کا باپ تھا
6
یسّی داؤد بادشاہ کا باپ تھا داؤد سلیمان کا باپ تھا سلیمان کی ماں اوریاہ کی بیوی رہ چکی تھی۔
7
سلیمان رحُبعام کا باپ تھا رحُبعام ابیاہ کا باپ تھا ابیاہ آساہ کا باپ تھا
8
آسا یہوسفط کا باپ تھا یہوسفط یورام کا باپ تھا۔ یورام عزیّاہ کا باپ تھا۔
9
عُزیاہ یوتام کا باپ تھا۔ یوتام آخز کا باپ تھا۔ آخز حزقیاہ کا باپ تھا۔
10
حزقیاہ منسی کا باپ تھا۔ منسّی امون کا باپ تھا۔ امون یوسیاہ کا باپ تھا۔
11
یوسیاہ یکونیاہ اور اسکے بھائی کا باپ تھا۔ اسوقت یہودیوں کو قید کرکے بابل کو لے گئے تھے۔
12
یہودیوں کو بابل لے جانے کے بعد سے خاندان کی تاریخ: یکونیاہ سیالتی ایل کا باپ تھا– سیالتی ایل زّر بابل کا باپ تھا
13
زر بابل ابیہود کا باپ تھا۔ ابیہود الیاقیم کا باپ تھا۔ الیاقیم عازور کا باپ تھا۔
14
عازور صدوق کا باپ تھا۔ صدوق اخیم کا باپ تھا۔ اخیم الیہود کا باپ تھا۔
15
الیہود الیعرز کا باپ تھا۔ الیعرز متان کا باپ تھا۔ متان یعقوب کا باپ تھا۔
16
یعقوب یوسف کا باپ تھا۔ یوسف مریم کا شوہر تھا۔ مریم یسوع کی ماں تھی۔ یسوع کو مسیح کے نام سے پکارتے ہیں۔
17
ابراہیم سے داؤد تک چودہ پشتیں ہوئیں داؤد سے لوگوں کو بابل میں گرفتار کئے جانے تک چودہ پشتیں ہوئیں۔بابل میں قید رہنے کے بعد سے مسیح کے پیدا ہونے تک چودہ پشتیں ہوئیں۔ (لوقا۲-۱:۲)
18
یسوع مسیح کی ماں مریم تھی۔ یسوع کی پیدائش اسطرح ہوئی۔ شادی کے لئے یوسف سے مریم کی سگائی ہوئی تھی۔لیکن شادی سے پہلے ہی اس کو اس بات کا علم تھا کہ وہ حاملہ ہوگئی ہے۔ مریم روح القدس کے اثر سے حاملہ ہوگئی ہے۔
19
مریم سے شادی کرنے والا یوسف ایک اچھا انسان تھا۔مریم کو لوگوں کے سامنے نادم و شرمندہ کرنا اس کو پسند نہ تھا۔جس کی وجہ سے وہ خفیہ طور پر سگائی کو منسوخ کرنا چاہتے تھے۔
20
جب یوسف اس طرح سوچ ہی رہا تھا کہ خداوند کا فرشتہ یُوسُف کو خواب میں نظر آیا۔اور اس فرشتے نے کہا ،اے داؤد کے بیٹے یوسف ، مریم کا اپنی بیوی ہونے کے قبول کرنے سے تو خوف زدہ نہ ہو۔کیوں کہ وہ روح القدس کے ذریعے حاملہ ہوئی
21
ہے۔وہ ایک بیٹے کوپیدا کریگی۔ اور تو اس بچےّ کا نام یسوع* رکھنا۔کیونکہ وہ اپنے لوگوں کو انکے گناہوں سے نجات دلائیگا۔”
22
کیوں کہ نبی کی معرفت خداوند نے جو کچھ بتایا تھا وہ پورا ہونے کے لئے یہ سب کچھ ہوا۔
23
وہ یوں ہوگا کہ “ ایک پاک دامن کنواری حاملہ ہوکر ایک بچہ کو جنم دیگی۔اور اسکو عِمّانوایل کا نام دینگے ۔” (عمّانوایل یعنی” خدا ہمارے ساتھ ہے”)
24
یُوسُف جب نیند سے جاگاتو خدا وند کے فرشتے کے کہنے کے مطابق مریم سے شادی کرنا قبول
25
کرلیا۔لیکن مریم کے وضع حمل ہونے تک یُوسُف نے اس سے جنسی تعلق نہ رکھا۔ اور یوسف نے اس بچے کو” یسوع” کا نام دیا۔
Jump to:
Chapter 1
Chapter 2
Chapter 3
Chapter 4
Chapter 5
Chapter 6
Chapter 7
Chapter 8
Chapter 9
Chapter 10
Chapter 11
Chapter 12
Chapter 13
Chapter 14
Chapter 15
Chapter 16
Chapter 17
Chapter 18
Chapter 19
Chapter 20
Chapter 21
Chapter 22
Chapter 23
Chapter 24
Chapter 25
Chapter 26
Chapter 27
Chapter 28
Chapter 2 →
All chapters:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28