bible
ra
🌐 Language
English
Español
Français
Deutsch
Português
Italiano
Nederlands
Русский
中文
日本語
한국어
العربية
Türkçe
Tiếng Việt
ไทย
Indonesia
All Languages
Home
/
Urdu
/
Urdu UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
/
1 Chronicles 3
1 Chronicles 3
Urdu UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
← Chapter 2
Jump to:
Chapter 1
Chapter 2
Chapter 3
Chapter 4
Chapter 5
Chapter 6
Chapter 7
Chapter 8
Chapter 9
Chapter 10
Chapter 11
Chapter 12
Chapter 13
Chapter 14
Chapter 15
Chapter 16
Chapter 17
Chapter 18
Chapter 19
Chapter 20
Chapter 21
Chapter 22
Chapter 23
Chapter 24
Chapter 25
Chapter 26
Chapter 27
Chapter 28
Chapter 29
Chapter 4 →
1
یہ داویؔد کے وہ بیٹے ہیں جو حِبرونؔ میں اُس سے پیدا ہُوئے: پہلوٹھا امنُونؔ جو یزرعیلی احِینوعمؔ کے بطن سے تھا۔ دُوسرا دانی ایل کرمِلی ابیگیلؔ کے بطن سے تھا۔
2
تیسرا اَبشالومؔ جو گیشُور کے بادشاہ تلمی کی بیٹی معکہؔ کا بیٹا تھا۔ چوتھا ادُونیّاہؔ جو حگِیّت کے بطن سے تھا۔
3
پانچواں شفطیاہؔ جو ابیطالؔ کے بطن سے تھا۔ اَور چھٹا اِترِعامؔ جو اُس کی بیوی عِگلاہؔ سے تھا۔
4
یہ چھ داویؔد سے حِبرونؔ میں پیدا ہُوئے جہاں اُس نے سات سال اَور چھ مہینے تک سلطنت کی۔ داویؔد نے یروشلیمؔ میں تینتیس سال تک بادشاہی کی۔
5
وہاں یروشلیمؔ میں اُس کے جو بچّے پیدا ہُوئے یہ ہیں: شِمعاؔ، شوبابؔ، ناتنؔ اَور شُلومونؔ۔ یہ چاروں عمّی ایل کی بیٹی بَت شُوعؔ کے بطن سے تھے۔
6
اَور یہ نَو یعنی اِبحارؔ، اِلیشمعؔ، الیفلطؔ،
7
نوگاہؔ، نِفیگ، یافیعؔ،
8
اَور اِلیشمعؔ، الیدعؔ اَور الیفلطؔ کُل نَو فرزند۔
9
اَور داشتاؤں کے بیٹے جو اُن کے علاوہ تھے۔ یہ سَب داویؔد کے بیٹے تھے، اَور تامارؔ اُن کی بہن تھی۔
10
رحُبعامؔ بِن شُلومونؔ، ابیّاہؔ بِن رحُبعامؔ، آساؔ بِن ابیّاہؔ، یہوشافاطؔ بِن آساؔ،
11
یُورامؔ بِن یہوشافاطؔ، احزیاہؔ بِن یُورامؔ، یُوآشؔ بِن احزیاہؔ،
12
اماضیاہؔ بِن یُوآشؔ، عزریاہؔ بِن اماضیاہؔ یُوتامؔ بِن عزریاہؔ،
13
آحازؔ بِن یُوتامؔ، حِزقیاہؔ بِن آحازؔ، منشّہ بِن حِزقیاہؔ،
14
امُونؔ بِن منشّہ، یُوشیاہؔ بِن امُونؔ،
15
یُوشیاہؔ کے بیٹے: پہلوٹھا یوحانانؔ، دُوسرا یہُویقیمؔ، تیسرا صِدقیاہؔ، اَور چوتھا شلُّومؔ۔
16
یہُویقیمؔ کے جانشین: یہُویاکینؔ یا یکونیاہؔ بِن یہُویقیمؔ، اَور صِدقیاہؔ بِن یہُویاکینؔ۔
17
یکونیاہؔ جو اسیر تھا اُس کے بیٹے یہ ہیں: شیالتی ایل بِن یہُویاکینؔ
18
مالخیرمؔ، پِدائیاہؔ، شِیناضرّؔ، یقامِیاہؔ، ہوشمعؔ اَور نِدابیاہؔ
19
پِدائیاہؔ کے بیٹے: زرُبّابِیل اَور شِمعیؔ۔ زرُبّابِیل کے بیٹے: مِشُلّامؔ اَور حننیاہؔ، اَور شلُومیتؔ اُن کی بہن تھی۔
20
اَور پانچ اَور بھی بیٹے تھے: حشُوبہؔ، عوحیلؔ، بیرکیاہ، حسدیاہؔ، اَور یُوشب حسدؔ۔
21
بنی حننیاہؔ: پیلاطیاہؔ اَور یِشعیہ، اَور رِفایاہؔ کے بیٹے ارنانؔ، عبدیاہؔ اَور شِکنیاہؔ کے بیٹے۔
22
بنی شِکنیاہؔ: شمعیاہؔ بِن شِکنیاہؔ کے بیٹے یہ ہیں: حطُّوشؔ، اِگالؔ، برِیاہؔ، نعریاہؔ اَور شافاطؔ، کل چھ بھایٔی تھے۔
23
نعریاہؔ کے بیٹے: الیوعینائی، حِزقیاہؔ اَور عزریقامؔ کل تین تھے۔
24
اَور الیوعینائی کے بیٹے: ہُوداویاہؔ، اِلیاشبؔ، پِلائییاہؔ، عقُّوبؔ، یوحانانؔ۔ دِلائیاہؔ اَور عنانیؔ۔ کل سات بھایٔی تھے۔
← Chapter 2
Jump to:
Chapter 1
Chapter 2
Chapter 3
Chapter 4
Chapter 5
Chapter 6
Chapter 7
Chapter 8
Chapter 9
Chapter 10
Chapter 11
Chapter 12
Chapter 13
Chapter 14
Chapter 15
Chapter 16
Chapter 17
Chapter 18
Chapter 19
Chapter 20
Chapter 21
Chapter 22
Chapter 23
Chapter 24
Chapter 25
Chapter 26
Chapter 27
Chapter 28
Chapter 29
Chapter 4 →
All chapters:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29