bible
ra
🌐 Language
English
Español
Français
Deutsch
Português
Italiano
Nederlands
Русский
中文
日本語
한국어
العربية
Türkçe
Tiếng Việt
ไทย
Indonesia
All Languages
Home
/
Urdu
/
Urdu UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
/
1 Chronicles 8
1 Chronicles 8
Urdu UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
← Chapter 7
Jump to:
Chapter 1
Chapter 2
Chapter 3
Chapter 4
Chapter 5
Chapter 6
Chapter 7
Chapter 8
Chapter 9
Chapter 10
Chapter 11
Chapter 12
Chapter 13
Chapter 14
Chapter 15
Chapter 16
Chapter 17
Chapter 18
Chapter 19
Chapter 20
Chapter 21
Chapter 22
Chapter 23
Chapter 24
Chapter 25
Chapter 26
Chapter 27
Chapter 28
Chapter 29
Chapter 9 →
1
بِنیامین کا پہلوٹھا بیٹا بَیلعؔ تھا۔ اَشبیلؔ اُس کا دُوسرا بیٹا اَور احرحؔ تیسرا بیٹا تھا۔
2
نُوحاہؔ چوتھا اَور رافاؔ پانچواں تھا۔
3
بَیلعؔ کے بیٹے: ادّارؔ، گیراؔ، اَبِیہُودؔ،
4
ابیشُوعؔ، نَعمانؔ اَور احوحؔ
5
اَور گیراؔ، شپوپانؔ اَور حُورامؔ۔
6
اہُودؔ کے بیٹے جو گِبعؔ میں رہنے والوں کے آبائی خاندانوں کے سربراہ تھے اَور جنہیں اسیر بنا کر مناحاتؔ لے جایا گیا تھا وہ یہ تھے:
7
نَعمانؔ، اخیاہؔ اَور گیراؔ جِس نے اُنہیں مُلک بدر کیا اَور جِس سے عُزّاؔ اَور اخیہُودؔ پیدا ہُوئے۔
8
اَور شحریمؔ سے مُوآب کے مُلک میں اَپنی دونوں بیویوں حُوشیمؔ اَور بعراہؔ کو چھوڑدینے کے بعد جو لڑکے پیدا ہُوئے یہ ہیں:
9
اُس کی بیوی ہُودشؔ کے بطن سے یُوبابؔ، ضِبیاہؔ، میشاؔ، اَور ملکامؔ،
10
اَور یعُوضؔ، سکیاہؔ اَور مِرمہؔ۔ اُس کے یہ بیٹے آبائی خاندانوں کے سربراہ تھے۔
11
اَور حُوشیمؔ کے بطن سے ابِیطوبؔ اَور ایلپعلؔ۔
12
اَور بنی ایلپعلؔ: عِبرؔ، مِشعامؔ اَور شیمیدؔ (اُسی نے اُونوؔ اَور لُودؔ شہروں کو بنوایا اَور اُس کے گِردونواح کے دیہات آباد کئے)۔
13
اَور بریعہؔ اَور شِمعؔ بھی ایّالونؔ کے باشِندوں کے درمیان آبائی خاندانوں کے سربراہ تھے اَور جنہوں نے گاتؔھ کے باشِندوں کو نکال دیا تھا۔
14
اَور اخیوؔ، شاشقؔ، یریموتؔ،
15
زبدیاہؔ، عَرادؔ، عیدرؔ،
16
مِیکاایلؔ، اِسپاہؔ، یوحا جو بنی بریعہؔ تھے۔
17
اَور زبدیاہؔ، مِشُلّامؔ، حزقی، حِبرؔ،
18
ایشمیرائی، یزلیہؔ اَور یُوبابؔ جو بنی ایلپعلؔ تھے۔
19
اَور یاقیمؔ، زکریؔ، زبدیؔ،
20
العینائی، ضِلّیتائیؔ، الی ایل،
21
عدایاہؔ، برایاہؔ اَور شمراتھؔ جو بنی شِمعیؔ تھے۔
22
اِسفانؔ، عِبرؔ، الی ایل،
23
عبدونؔ، زکریؔ، حنانؔ،
24
حننیاہؔ، عیلامؔ، عنتوتیاہؔ،
25
یفدیاہؔ، پنی ایل جو بنی شاشقؔ تھے۔
26
اَور شمشرئیؔ، شحاریاہؔ، عتلیاہؔ،
27
یعرشیاہؔ، ایلیّاہ اَور زکریؔ جو بنی یروحامؔ تھے۔
28
یہ تمام اَپنے آبائی خاندانوں کے نَسب نامے کے مُطابق سربراہ اَور سردار تھے اَور وہ یروشلیمؔ میں رہتے تھے۔
29
اَور گِبعونؔ کا باپ یعی ایل گِبعونؔ میں رہتا تھا جِس کی بیوی کا نام معکہؔ تھا۔
30
اَور اُس کا پہلوٹھا بیٹا عبدونؔ تھا اُس کے بعد ضُورؔ، قیشؔ، بَعل، نیرؔ، نادابؔ،
31
گدُورؔ، اخیوؔ، زِکرؔ۔
32
اَور مِقلوتؔ شِمعہؔ کا باپ تھا۔ یہ بھی اَپنے رشتہ داروں کے نزدیک یروشلیمؔ ہی میں رہتے تھے۔
33
اَور نیرؔ سے قیشؔ پیدا ہُوا اَور قیشؔ سے شاؤل اَور شاؤل یُوناتانؔ، ملکِیشوعؔ، ابینادابؔ اَور اشبعلؔ کا باپ تھا۔
34
اَور بنی یُوناتانؔ یہ ہیں: مریبعلؔ جو میکاہؔ کا باپ تھا۔
35
اَور بنی میکاہؔ: پیتونؔ، ملِکؔ، تاریعؔ اَور آحازؔ۔
36
اَور آحازؔ سے یہُوعدّہؔ، یہُوعدّہؔ سے علیمتؔ، عزماوتؔ اَور زِمریؔ پیدا ہُوئے۔ اَور زِمریؔ سے موضاؔ
37
اَور موضاؔ سے بِنعہؔ، بِنعہؔ کا بیٹا رافاؔ اَور رافاؔ کا بیٹا ایلعساہؔ اَور ایلعساہؔ کا بیٹا اضیلؔ۔
38
اَور اضیلؔ کے چھ بیٹے تھے جِن کے نام یہ ہیں: عزریقامؔ، بوخیرُوؔ، اِشمعیل، شعریاہؔ، عبدیاہؔ اَور حانانؔ۔ یہ تمام اضیلؔ کے بیٹے تھے۔
39
اُس کے بھایٔی عیشقؔ کے بیٹے یہ ہیں: اُس کا پہلوٹھا اولامؔ، دُوسرا بیٹا یعُوسؔ، اَور تیسرا الیفلطؔ۔
40
اَور اولامؔ کے بیٹے زبردست سُورما اَور تیر اَنداز تھے اَور اُن کے بہت سے بیٹے اَور پوتے تھے جو کُل ڈیڑھ سَو تھے۔ یہ تمام بنی بِنیامین تھے۔
← Chapter 7
Jump to:
Chapter 1
Chapter 2
Chapter 3
Chapter 4
Chapter 5
Chapter 6
Chapter 7
Chapter 8
Chapter 9
Chapter 10
Chapter 11
Chapter 12
Chapter 13
Chapter 14
Chapter 15
Chapter 16
Chapter 17
Chapter 18
Chapter 19
Chapter 20
Chapter 21
Chapter 22
Chapter 23
Chapter 24
Chapter 25
Chapter 26
Chapter 27
Chapter 28
Chapter 29
Chapter 9 →
All chapters:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29