bible
ra
🌐 Language
English
Español
Français
Deutsch
Português
Italiano
Nederlands
Русский
中文
日本語
한국어
العربية
Türkçe
Tiếng Việt
ไทย
Indonesia
All Languages
Home
/
Urdu
/
Urdu UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
/
Ezekiel 19
Ezekiel 19
Urdu UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
← Chapter 18
Jump to:
Chapter 1
Chapter 2
Chapter 3
Chapter 4
Chapter 5
Chapter 6
Chapter 7
Chapter 8
Chapter 9
Chapter 10
Chapter 11
Chapter 12
Chapter 13
Chapter 14
Chapter 15
Chapter 16
Chapter 17
Chapter 18
Chapter 19
Chapter 20
Chapter 21
Chapter 22
Chapter 23
Chapter 24
Chapter 25
Chapter 26
Chapter 27
Chapter 28
Chapter 29
Chapter 30
Chapter 31
Chapter 32
Chapter 33
Chapter 34
Chapter 35
Chapter 36
Chapter 37
Chapter 38
Chapter 39
Chapter 40
Chapter 41
Chapter 42
Chapter 43
Chapter 44
Chapter 45
Chapter 46
Chapter 47
Chapter 48
Chapter 20 →
1
”اِسرائیل کے اُمرا پر نوحہ کر
2
اَور کہہ: ” ’تیری ماں شیروں میں کیا ہی شیرنی تھی! وہ جَوان شیروں کے درمیان لیٹتی تھی اَور اَپنے بچّوں کو پالتی تھی۔
3
اُس نے اَپنے بچّوں میں سے ایک کو پالا، اَور وہ طاقتور شیر بَن گیا۔ اُس نے شِکار کو پھاڑنا سیکھا وہ آدمیوں کو نگلنے لگا۔
4
مُختلف قوموں نے اُس کے بارے میں سُنا، اَور وہ اُن کے گڑھے میں گرا اَور پکڑا گیا۔ اُنہُوں نے اُسے ہُکوں کے ساتھ مِصر کی سرزمین پر لے گئے۔
5
” ’جَب اُس نے دیکھا کہ اُس کی اُمّید بر نہ آئی، اَور اُس کی توقع مِٹ گئی، تَب اُس نے اَپنا ایک اَور بچّہ لیا اَور اُسے طاقتور شیر بنا دیا۔
6
وہ شیروں کے درمیان گھُومنے پھرنے لگا، کیونکہ اَب وہ طاقتور شیر بَن چُکاتھا۔ اُس نے شِکار کو پھاڑنا سیکھا اَور آدمیوں کو نگلنے لگا۔
7
اُس نے اُن کے قصر ڈھا دئیے اَور اُن کے شہر ویران کر دئیے۔ اُس کے گرجنے سے مُلک اَور اُس کے باشِندے خوفزدہ ہو گئے۔
8
تَب اُس کے اِردگرد کے علاقوں سے، مُختلف قومیں اُس کے خِلاف نکل آئیں۔ اُنہُوں نے اُس کے لیٔے اَپنے جال پھیلایا، اَور وہ اُن کے گڑھے میں پھنس گیا۔
9
اُنہُوں نے اُسے ہُکوں کے ساتھ کھینچ کر ایک پنجرے میں ڈال دیا اَور اُسے شاہِ بابیل کے پاس لے آئے۔ وہاں اُسے قَیدخانہ میں ڈال دیا گیا، تاکہ اُس کی گرج اِسرائیل کے پہاڑوں پر پھر کبھی سُنایٔی نہ دے!
10
” ’تیری ماں تیرے تاکستان کی بیل کی طرح تھی جو پانی کے کنارے لگائی گئی تھی؛ پانی کی کثرت کے باعث اُس میں پھل لگا اَور شاخیں نکلیں۔
11
اُس کی شاخیں اِس قدر مضبُوط ہو گئیں، کہ اُن سے حاکم کا عصائے شاہی بنایا جا سَکتا تھا۔ وہ گھنے پتّوں میں سے کافی اُونچائی تک بڑھی، اَور اَپنی اُونچائی اَور شاخوں کی کثرت کی وجہ سے نُمایاں نظر آنے لگی۔
12
لیکن اُسے غضب میں اُکھاڑا گیا اَور وہ زمین پر پھینکی گئی۔ بادِ مشرق نے اُسے سُکھا دیا، اَور اُس کے پھل توڑے گیٔے؛ اُس کی مضبُوط شاخیں مُرجھا گئیں اَور اُنہیں آگ نے بھسم کر دیا۔
13
اَب اُسے بیابان میں، ایک سُوکھنے اَور پیاسے مُلک میں لگایا گیا ہے۔
14
اُس کی خاص شاخوں میں سے ایک شاخ سے آگ نکلی اَور اُس کے پھلوں کو جَلا دیا۔ اَب اُس میں ایک بھی مضبُوط شاخ باقی نہ رہی جِس سے حاکم کا عصا بنایا جا سکے۔‘ یہ نوحہ ہے اَور اِسے نوحہ کے طور پر اِستعمال کیا جائے۔“
← Chapter 18
Jump to:
Chapter 1
Chapter 2
Chapter 3
Chapter 4
Chapter 5
Chapter 6
Chapter 7
Chapter 8
Chapter 9
Chapter 10
Chapter 11
Chapter 12
Chapter 13
Chapter 14
Chapter 15
Chapter 16
Chapter 17
Chapter 18
Chapter 19
Chapter 20
Chapter 21
Chapter 22
Chapter 23
Chapter 24
Chapter 25
Chapter 26
Chapter 27
Chapter 28
Chapter 29
Chapter 30
Chapter 31
Chapter 32
Chapter 33
Chapter 34
Chapter 35
Chapter 36
Chapter 37
Chapter 38
Chapter 39
Chapter 40
Chapter 41
Chapter 42
Chapter 43
Chapter 44
Chapter 45
Chapter 46
Chapter 47
Chapter 48
Chapter 20 →
All chapters:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42
43
44
45
46
47
48