bible
ra
🌐 Language
English
Español
Français
Deutsch
Português
Italiano
Nederlands
Русский
中文
日本語
한국어
العربية
Türkçe
Tiếng Việt
ไทย
Indonesia
All Languages
Home
/
Urdu
/
Urdu UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
/
Job 32
Job 32
Urdu UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
← Chapter 31
Jump to:
Chapter 1
Chapter 2
Chapter 3
Chapter 4
Chapter 5
Chapter 6
Chapter 7
Chapter 8
Chapter 9
Chapter 10
Chapter 11
Chapter 12
Chapter 13
Chapter 14
Chapter 15
Chapter 16
Chapter 17
Chapter 18
Chapter 19
Chapter 20
Chapter 21
Chapter 22
Chapter 23
Chapter 24
Chapter 25
Chapter 26
Chapter 27
Chapter 28
Chapter 29
Chapter 30
Chapter 31
Chapter 32
Chapter 33
Chapter 34
Chapter 35
Chapter 36
Chapter 37
Chapter 38
Chapter 39
Chapter 40
Chapter 41
Chapter 42
Chapter 33 →
1
تَب یہ تینوں دوست ایُّوب کو جَواب دینے سے باز آئے کیونکہ ایُّوب اَپنے آپ کو راستباز سمجھتے تھے۔
2
لیکن بوزی براکیلؔ کا بیٹا اِلیہُوؔ جو رامؔ کے خاندان سے تھا بےحد خفا ہُوا کیونکہ ایُّوب نے خُدا کو نہیں بَلکہ اَپنے آپ کو راست ٹھہرایا تھا۔
3
وہ تینوں دوستوں سے بھی خفا تھے کیونکہ اُنہُوں نے ایُّوب کے خیالات کی تردید کرنے کی بجائے اُلٹا اُن ہی کو مُجرم قرار دیا۔
4
اِلیہُوؔ ایُّوب سے گُفتگو کرنے سے اِس لیٔے رُکا رہا کہ وہ تینوں اُن سے عمر میں بڑے تھے۔
5
لیکن جَب اِلیہُوؔ نے دیکھا کہ اُن تینوں دوستوں کے پاس کہنے کو اَور کچھ نہیں رہا تو اُس کا غُصّہ بھڑک اُٹھا۔
6
چنانچہ بوزی براکیلؔ کے بیٹے اِلیہُوؔ نے کہا: ”میں جواں سال ہُوں، اَور آپ لوگ ضعیف ہیں؛ اِسی لیٔے میں ڈرتا تھا، اَور اَپنی رائے ظاہر کرنے کی ہمّت نہ کر پایا۔
7
مَیں نے سوچا، ’سالخوردہ ہی بولیں، عمر رسیدہ ہی حِکمت سکھائیں۔‘
8
لیکن اِنسان میں رُوح ہے، یعنی قادرمُطلق کا دَم جو اُسے خِرد بخشتا ہے۔
9
صِرف بُوڑھے ہی عقلمند نہیں ہوتے، نہ ہی صِرف عمر رسیدہ لوگ حقیقت کو سمجھتے ہیں۔
10
”اِس لیٔے میں کہتا ہُوں کہ ’میری سُنو؛ اَب مَیں بھی اَپنی رائے ظاہر کرتا ہُوں۔‘
11
جَب تک تُم بولتے رہے میں رُکا رہا، جَب تُم الفاظ تلاش رہے تھے؛ مَیں تمہاری دلیلیں سُنتا رہا۔
12
مَیں نے تمہاری باتوں پر خُوب غور کیا۔ لیکن تُم میں سے ایک نے بھی ایُّوب کو غلط ثابت نہیں کیا؛ تُم میں سے کسی نے بھی اُن کی دلیلوں کا جَواب نہیں دیا۔
13
یہ نہ کہو، ’ہم بڑے دانشمند ہیں؛ خُدا ہی اُن کی تردید کر سکتے ہیں نہ کہ اِنسان۔‘
14
لیکن ایُّوب نے مُجھے اَب تک اَپنی باتوں کا نِشانہ نہیں بنایا ہے، اَور نہ میں اُنہیں تمہاری دلیلوں کی مدد سے جَواب دُوں گا۔
15
”وہ ہمّت ہار گیٔے اَور اَب اُن کے پاس کہنے کو کچھ نہیں رہا، اَب تو اُن کے پاس جَواب دینے کو الفاظ بھی نہ رہے۔
16
کیا میں رُکا رہُوں، اَب جَب کہ وہ خاموش ہو گئے ہیں؟ وہ جَواب نہیں دیتے، وہ بولتے نہیں۔
17
اَب مَیں ہی بولُوں گا؛ اَب مَیں بھی اَپنی رائے دُوں گا۔
18
کیونکہ میرے پاس کہنے کو بہت کچھ ہے، جو رُوح میرے اَندر ہے مُجھے مجبُور کر رہی ہے؛
19
میں انگوری شِیرے سے بھرا ہُوا ہُوں جو باہر نکلنے کے لیٔے بیتاب ہے، نئے انگوری شِیرے کی مَشکوں کی طرح جو پھٹنے کو ہُوں۔
20
مُجھے بولنا ہی ہوگا تاکہ تسلّی پاؤں، مُجھے اَپنے لب کھول کر جَواب دینا ہوگا۔
21
میں کسی کی طرفداری نہ کروں گا، نہ کسی اِنسان کی خُوشامد کروں گا؛
22
کیونکہ اگر مَیں خُوشامد کرنے میں مہارت رکھتا، تو میرا خالق خُدا مُجھے جلد اُٹھا لیتا۔
← Chapter 31
Jump to:
Chapter 1
Chapter 2
Chapter 3
Chapter 4
Chapter 5
Chapter 6
Chapter 7
Chapter 8
Chapter 9
Chapter 10
Chapter 11
Chapter 12
Chapter 13
Chapter 14
Chapter 15
Chapter 16
Chapter 17
Chapter 18
Chapter 19
Chapter 20
Chapter 21
Chapter 22
Chapter 23
Chapter 24
Chapter 25
Chapter 26
Chapter 27
Chapter 28
Chapter 29
Chapter 30
Chapter 31
Chapter 32
Chapter 33
Chapter 34
Chapter 35
Chapter 36
Chapter 37
Chapter 38
Chapter 39
Chapter 40
Chapter 41
Chapter 42
Chapter 33 →
All chapters:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42