bible
ra
🌐 Language
English
Español
Français
Deutsch
Português
Italiano
Nederlands
Русский
中文
日本語
한국어
العربية
Türkçe
Tiếng Việt
ไทย
Indonesia
All Languages
Home
/
Urdu
/
Urdu UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
/
Job 41
Job 41
Urdu UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
← Chapter 40
Jump to:
Chapter 1
Chapter 2
Chapter 3
Chapter 4
Chapter 5
Chapter 6
Chapter 7
Chapter 8
Chapter 9
Chapter 10
Chapter 11
Chapter 12
Chapter 13
Chapter 14
Chapter 15
Chapter 16
Chapter 17
Chapter 18
Chapter 19
Chapter 20
Chapter 21
Chapter 22
Chapter 23
Chapter 24
Chapter 25
Chapter 26
Chapter 27
Chapter 28
Chapter 29
Chapter 30
Chapter 31
Chapter 32
Chapter 33
Chapter 34
Chapter 35
Chapter 36
Chapter 37
Chapter 38
Chapter 39
Chapter 40
Chapter 41
Chapter 42
Chapter 42 →
1
”کیا تُم لِویاتان کو مچھلی پکڑنے والے کانٹے سے پانی میں سے کھینچ سکتے ہو؟ یا اُس کی زبان کو رسّی سے باندھ سکتے ہو؟
2
کیا تُم اُس کی ناک میں رسّی ڈال سکتے ہو، یا اُس کا جَبڑا کانٹے سے چھید سکتے ہو؟
3
کیا وہ تمہاری مَنّت سماجت کرتا رہے گا؟ یا وہ تُم سے میٹھی میٹھی باتیں کرےگا؟
4
کیا وہ تمہارے ساتھ کویٔی عہد باندھے گا کہ تُم اُسے عمر بھرکے لیٔے غُلام بنا لوگے؟
5
کیا تُم اُسے چڑیا کی طرح پالتو بنا سکوگے یا اَپنی جَوان لڑکیوں کی خاطِر اُسے باندھ کر رکھوگے؟
6
کیا تاجر اُس کا سَودا کریں گے؟ کیا وہ اُسے سوداگروں میں تقسیم کریں گے؟
7
کیا تُم اُس کی کھال کو بھالوں سے یا اُس کے سَر کو مچھیروں کی برچھیوں سے بھر سکتے ہو؟
8
اگر تُم اَپنا ہاتھ اُس پر رکھو، تو تُم اُس کشمش کو کبھی نہ بھُولوگے اَور پھر کبھی اَیسا نہ کروگے!
9
اُسے قابُو میں کرنے کی ہر اُمّید جھُوٹی ہے؛ وہ ہمّت ہارتا ہے آدمی نیچے گِر جاتا ہے۔
10
کویٔی اِس قدر تُندخو نہیں جو اُسے چھیڑنے کی جُرأت کرے۔ پھر وہ کون ہے جو میرے سامنے کھڑا ہو سکے؟
11
کون ہے جو مُجھ سے دعویٰ کے ساتھ مطالبہ کرتا ہے جسے میں اَدا کروں؟ آسمان کے نیچے کی ہر شَے میری ہے۔
12
”میں اُس کے اَعضا، اُس کی عظیم طاقت، اَور اُس کے خُوبصورت ڈیل ڈول کے بارے میں بولنے سے باز نہ آؤں گا۔
13
اُس کے اُوپر کا لباس کون اُتار سَکتا ہے؟ اَور کون اُسے لگام دے گا؟
14
اُس کے مُنہ کے دروازے کھولنے کی کون جُرأت کرےگا، جو اُس کے دہشت ناک دانتوں کے دائرے سے گھرے ہُوئے ہیں؟
15
اُس کی پیٹھ پر ڈھالیں صف آرا ہیں؛ جو نہایت مضبُوطی سے ایک دُوسرے سے جُڑی ہُوئی ہیں۔
16
وہ ایک دُوسرے سے اِس قدر مِلی ہُوئی ہیں کہ اُن کے درمیان سے ہَوا بھی گزر نہ سکے۔
17
وہ باہم پیوستہ ہیں؛ اَور ایک دُوسرے سے اَیسی جُڑی ہُوئی ہیں کہ جُدا نہیں کی جا سکتیں۔
18
اُس کی چھینک گویا رَوشنی کی شعائیں پھینکتی ہے؛ اَور اُس کی آنکھیں صُبح کی جھلملاتی کرنوں کی مانند ہیں۔
19
اُس کے مُنہ سے جلتی ہُوئی مشعلیں نکلتی ہیں؛ گویا آگ کی چنگاریاں تیروں کی طرح اُڑتی ہُوں۔
20
اُس کے نتھنوں سے اَیسا دُھواں نکلتا ہے جَیسے اُبلتی ہُوئی دیگ سے جو جلتے ہویٔے سَرکنڈوں پر رکھی ہو۔
21
اُس کا سانس کوئلوں کو دہکا دیتاہے، اَور اُس کے مُنہ سے شُعلے لپکتے ہیں۔
22
طاقت اُس کی گردن میں سمائی ہُوئی ہے؛ اَور دہشت اُس کے آگے آگے چلتی ہے۔
23
اُس کے گوشت کی تہیں مضبُوطی سے جُڑی ہُوئی ہیں؛ جو بڑی پیوستہ اَور غَیر متحّرک ہیں۔
24
اُس کا سینہ چٹّان کی طرح سخت ہے، ہُوبہو چکّی کے نِچلے پاٹ کی طرح۔
25
جَب خُدا اُٹھ کھڑا ہوتاہے تو بہادر لوگ ڈر جاتے ہیں؛ اِس سے قبل کہ وہ اُن پر ٹوٹ پڑے، وہ پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔
26
تلوار کا وار اُس پر کویٔی اثر نہیں کرتا، نہ ہی نیزہ، تیر یا برچھی۔
27
وہ لوہے کو بھُوسا سمجھتا ہے، اَور کانسے کو سڑی ہُوئی لکڑی کی مانند۔
28
تیر اُس کو بھگا نہیں پاتے؛ فلاخن کے پتّھر اُس کے لیٔے بھُوسا ہیں۔
29
لٹھ اُسے گھاس کے تنکے مَعلُوم ہوتے ہیں؛ اَور برچھی کے کھڑکھڑانے پر وہ ہنستا ہے۔
30
اُس کے نیچے کے حِصّے تیز ٹھیکروں کی مانند ہیں، جو وزنی ہتھوڑے کی طرح مٹّی میں نِشان چھوڑ جاتے ہیں۔
31
وہ گہراؤ کو اُبلتی ہُوئی دیگ کی طرح کھَولاتا ہے اَور سمُندر کو مرہم (کے مرتبان) کی طرح ہلاتا ہے۔
32
وہ اَپنے پیچھے پانی کی ایک چمکتی دمکتی ہموار لکیر چھوڑ جاتا ہے؛ جِس سے یہ لگتا ہے کہ گہراؤ سفید بالوں والا ہو گیا ہے۔
33
زمین پر اُس کا کویٔی ثانی نہیں ایک بے خوف مخلُوق۔
34
وہ بُلندیوں کو حقارت کی نظر سے دیکھتا ہے؛ وہ مغروُروں پر بادشاہی کرتا ہے۔“
← Chapter 40
Jump to:
Chapter 1
Chapter 2
Chapter 3
Chapter 4
Chapter 5
Chapter 6
Chapter 7
Chapter 8
Chapter 9
Chapter 10
Chapter 11
Chapter 12
Chapter 13
Chapter 14
Chapter 15
Chapter 16
Chapter 17
Chapter 18
Chapter 19
Chapter 20
Chapter 21
Chapter 22
Chapter 23
Chapter 24
Chapter 25
Chapter 26
Chapter 27
Chapter 28
Chapter 29
Chapter 30
Chapter 31
Chapter 32
Chapter 33
Chapter 34
Chapter 35
Chapter 36
Chapter 37
Chapter 38
Chapter 39
Chapter 40
Chapter 41
Chapter 42
Chapter 42 →
All chapters:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42