bible
ra
🌐 Language
English
Español
Français
Deutsch
Português
Italiano
Nederlands
Русский
中文
日本語
한국어
العربية
Türkçe
Tiếng Việt
ไทย
Indonesia
All Languages
Home
/
Urdu
/
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
/
1 Chronicles 26
1 Chronicles 26
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
← Chapter 25
Jump to:
Chapter 1
Chapter 2
Chapter 3
Chapter 4
Chapter 5
Chapter 6
Chapter 7
Chapter 8
Chapter 9
Chapter 10
Chapter 11
Chapter 12
Chapter 13
Chapter 14
Chapter 15
Chapter 16
Chapter 17
Chapter 18
Chapter 19
Chapter 20
Chapter 21
Chapter 22
Chapter 23
Chapter 24
Chapter 25
Chapter 26
Chapter 27
Chapter 28
Chapter 29
Chapter 27 →
1
دربانوں کے فرِیق یہ تھے۔ قورحیوں میں مسلمیاؔہ بِن قورؔے جو بنی آسف میں سے تھا۔
2
اور مسلمیاؔہ کے ہاں بیٹے تھے۔ زکریاؔہ پہلوٹھا۔ یدی عیل دُوسرا۔ زبدؔیاہ تِیسرا۔ یتنی ایل چَوتھا۔
3
عیلاؔم پانچواں۔ یہُوحاناؔن چھٹا۔ اِلِیہُو عینی ساتواں تھا۔
4
اور عوبیدادُوؔم کے ہاں بیٹے تھے۔ سمعیاؔہ پہلوٹھا۔ یہُوزباد دُوسرا۔ یُوآؔخ تِیسرا اور سکاؔر چَوتھا اور نتنی ایل پانچواں۔
5
عمّی ایل چھٹا۔ اِشکار ساتواں۔ فعُلتی آٹھواں کیونکہ خُدا نے اُسے برکت بخشی تھی۔
6
اور اُس کے بیٹے سمعیاؔہ کے ہاں بھی بیٹے پَیدا ہُوئے جو اپنے آبائی خاندان پر سرداری کرتے تھے کیونکہ وہ زبردست سُورما تھے۔
7
سمعیاؔہ کے بیٹے عُتنی اور رفاایل اور عوبید اور اِلزباد جِن کے بھائی الِیہُو اور سماکیاؔہ سُورما تھے۔
8
یہ سب عوبید ادُوم کی اَولاد میں سے تھے۔ وہ اور اُن کے بیٹے اور اُن کے بھائی خِدمت کے لِئے قُوّت کے اِعتبار سے قابِل آدمی تھے۔ یُوں عوبید ادُومی باسٹھ تھے۔
9
اور مسلمیاؔہ کے بیٹے اور بھائی اٹھارہ سُورما تھے۔
10
اور بنی مِراری میں سے حُوسہ کے ہاں بیٹے تھے۔ سِمرؔی سردار تھا (وہ پہلوٹھا تو نہ تھا پر اُس کے باپ نے اُسے سردار بنا دِیا تھا)۔
11
دُوسرا خِلقیاہ تِیسرا طبلیاؔہ۔ چَوتھا زکرؔیاہ۔ حُوسہ کے سب بیٹے اور بھائی تیرہ تھے۔
12
اِن ہی میں سے یعنی سرداروں میں سے دربانوں کے فرِیق تھے جِن کا ذِمّہ اپنے بھائِیوں کی طرح خُداوند کے گھر میں خِدمت کرنے کا تھا۔
13
اور اُنہوں نے کیا چھوٹے کیا بڑے اپنے اپنے آبائی خاندان کے مُوافِق ہر ایک پھاٹک کے لِئے قُرعہ ڈالا۔
14
اور مشرِق کی طرف کا قُرعہ سلمیاؔہ کے نام نِکلا۔ پِھر اُس کے بیٹے زکریاؔہ کے لِئے بھی جو عقل مند صلاح کار تھا قُرعہ ڈالا گیا اور اُس کا قُرعہ شِمال کی طرف کا نِکلا۔
15
عوبید ادُوم کے لِئے جنُوب کی طرف کا تھا اور اُس کے بیٹوں کے لِئے توشہ خانہ کا۔
16
سُفّیِم اور حُوسہ کے لِئے مغرِب کی طرف سلکت کے پھاٹک کے نزدِیک کا جہاں سے اُونچی سڑک اُوپر جاتی ہے اَیسا کہ آمنے سامنے ہو کر پہرا دیں۔
17
مشرِق کی طرف چھ لاوی تھے۔ شِمال کی طرف ہر روز چار۔ جنُوب کی طرف ہر روز چار اور توشہ خانہ کے پاس دو دو۔
18
مغرِب کی طرف پربار کے واسطے چار تو اُونچی سڑک پر اور دو پربار کے لِئے۔
19
بنی قورحی اور بنی مِراری میں سے دربانوں کے فرِیق یِہی تھے۔
20
اور لاویوں میں سے اخیاہ خُدا کے گھر کے خزانوں اور نذر کی چِیزوں کے خزانوں پر مُقرّر تھا۔
21
بنی لعدان۔ سو لعداؔن کے خاندان کے جیرَسونیوں کے بیٹے جو اُن آبائی خاندانوں کے سردار تھے جو جیرسونی لَعداؔن سے تعلُّق رکھتے تھے یہ تھے۔ یحی ایلی۔
22
اور یحی ایلی کے بیٹے زیتاؔم اور اُس کا بھائی یُواؔیل خُداوند کے گھر کے خزانوں پر تھے۔
23
عمرامیوں۔ اِضہاریوں۔ حبرُونیوں اور عُزّی ایلیوں میں سے۔
24
سبُوایل بِن جیرؔسوم بِن مُوسیٰ بَیتُ المال پر مُختار تھا۔
25
اور اُس کے بھائی الِیعزر کی طرف سے اُس کا بیٹا رحبیاؔہ۔ رحبیاؔہ کا بیٹا یسعیاہ۔ یسعیاہ کا بیٹا یُوراؔم۔ یُوراؔم کا بیٹا زِکرؔی۔ زِکرؔی کا بیٹا سلُّومِیت۔
26
یہ سلُّومِیت اور اُس کے بھائی نذر کی ہُوئی چِیزوں کے سب خزانوں پر مُقرّر تھے جِن کو داؤُد بادشاہ اور آبائی خاندانوں کے سرداروں اور ہزاروں اور سَیکڑوں کے سرداروں اور لشکر کے سرداروں نے نذر کِیا تھا۔
27
لڑائیوں کی لُوٹ میں سے اُنہوں نے خُداوند کے گھر کی مرمّت کے لِئے کُچھ نذر کِیا تھا۔
28
اور سموایل غَیب بِین اور ساؤُل بِن قِیس اور ابنیر بِن نیر اور یُوآؔب بِن ضرُویاؔہ کی ساری نذر۔ غرض جو کُچھ کِسی نے نذر کِیا تھا وہ سب سلُّومِیت اور اُس کے بھائِیوں کے ہاتھ میں سپُرد تھا۔
29
اِضہاریوں میں سے کنانیاؔہ اور اُس کے بیٹے اِسرائیلیوں پر باہر کے کام کے لِئے حاکِم اور قاضی تھے۔
30
حبرُونیوں میں سے حسبیاؔہ اور اُس کے بھائی ایک ہزار سات سَو سُورما مغرِب کی طرف یَردؔن پار کے اِسرائیلیوں کی نِگرانی کی خاطِر خُداوند کے سب کام اور بادشاہ کی خِدمت کے لِئے تعِینات تھے۔
31
حبرُونیوں میں یریاؔہ حبرُونیوں کا اُن کے آبائی خاندانوں کے نسبوں کے مُوافِق سردار تھا۔ داؤُد کی سلطنت کے چالِیسویں برس میں وہ ڈُھونڈ نِکالے گئے اور جِلعاد کے یعزؔیر میں اُن کے درمِیان زبردست سُورما مِلے۔
32
اور اُس کے بھائی دو ہزار سات سَو سُورما اور آبائی خاندانوں کے سردار تھے جِن کو داؤُد بادشاہ نے رُوبِینیوں اور جدّیوں اور منسّی کے آدھے قبِیلہ پر خُدا کے ہر ایک کام اور شاہی مُعاملات کے لِئے سردار بنایا۔
← Chapter 25
Jump to:
Chapter 1
Chapter 2
Chapter 3
Chapter 4
Chapter 5
Chapter 6
Chapter 7
Chapter 8
Chapter 9
Chapter 10
Chapter 11
Chapter 12
Chapter 13
Chapter 14
Chapter 15
Chapter 16
Chapter 17
Chapter 18
Chapter 19
Chapter 20
Chapter 21
Chapter 22
Chapter 23
Chapter 24
Chapter 25
Chapter 26
Chapter 27
Chapter 28
Chapter 29
Chapter 27 →
All chapters:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29