bible
ra
🌐 Language
English
Español
Français
Deutsch
Português
Italiano
Nederlands
Русский
中文
日本語
한국어
العربية
Türkçe
Tiếng Việt
ไทย
Indonesia
All Languages
Home
/
Urdu
/
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
/
1 Chronicles 3
1 Chronicles 3
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
← Chapter 2
Jump to:
Chapter 1
Chapter 2
Chapter 3
Chapter 4
Chapter 5
Chapter 6
Chapter 7
Chapter 8
Chapter 9
Chapter 10
Chapter 11
Chapter 12
Chapter 13
Chapter 14
Chapter 15
Chapter 16
Chapter 17
Chapter 18
Chapter 19
Chapter 20
Chapter 21
Chapter 22
Chapter 23
Chapter 24
Chapter 25
Chapter 26
Chapter 27
Chapter 28
Chapter 29
Chapter 4 →
1
یہ داؤُد کے بیٹے ہیں جو حبرُوؔن میں اُس سے پَیدا ہُوئے۔ پہلوٹھا امنوؔن یزرعیلی اخِینُوؔعم کے بطن سے۔ دُوسرا دانی ایل کرمِلی ابِیجیلؔ کے بطن سے۔
2
تِیسرا ابی سلوؔم جو جسُور کے بادشاہ تلمی کی بیٹی معکہ کا بیٹا تھا۔ چَوتھا ادُونیاہ جو حجِیّت کا بیٹا تھا۔
3
پانچواں سفطیاہ ابی طال کے بطن سے۔ چھٹا اِترعاؔم اُس کی بِیوی عِجلہ سے۔
4
یہ چھ حبرُوؔن میں اُس سے پَیدا ہُوئے۔ اُس نے وہاں سات برس چھ مہِینے سلطنت کی اور یروشلیِم میں اُس نے تَینتِیس برس سلطنت کی۔
5
اور یہ یروشلیِم میں اُس سے پَیدا ہُوئے۔ سِمعا اور سُوباؔب اور ناتن اور سُلیماؔن۔ یہ چاروں عمّی ایل کی بیٹی بت سُوع کے بطن سے تھے۔
6
اور اِبحار اور الِیسمع اور الِیفلط۔
7
اور نُجہ اور نفج اور یفِیعہ۔
8
اور الِیسمع اور الِیدؔع اور الِیفلط۔ یہ نَو۔
9
یہ سب حرموں کے بیٹوں کے علاوہ داؤُد کے بیٹے تھے اور تمر اِن کی بہن تھی۔
10
اور سُلیماؔن کا بیٹا رحُبعاؔم تھا۔ اُس کا بیٹا ابیاؔہ۔ اُس کا بیٹا آسا۔ اُس کا بیٹا یہُوسفط۔
11
اُس کا بیٹا یُوراؔم اُس کا بیٹا اخزیاؔہ اُس کا بیٹا یُوآس۔
12
اُس کا بیٹا امصیاؔہ اُس کا بیٹا عزریاؔہ۔ اُس کا بیٹا یُوتام۔
13
اُس کا بیٹا آخز۔ اُس کا بیٹا حزقیاہ۔ اُس کا بیٹا منسّی۔
14
اُس کا بیٹا امُوؔن۔ اُس کا بیٹا یُوسیاؔہ۔
15
اور یُوسیاہ کے بیٹے یہ تھے۔ پہلوٹھا یُوحنان۔ دُوسرا یہُویقِیم۔ تِیسرا صِدقِیاہ۔ چَوتھا سلُوم۔
16
اور بنی یہُویقِیم۔ اُس کا بیٹا یکونیاؔہ۔ اُس کا بیٹا صِدقِیاہ۔
17
اور یکونِیاؔہ جو اسِیر تھا اُس کے بیٹے یہ ہیں۔ سیالتی ایل۔
18
اور ملکرام اور فدِایاؔہ اور شیناؔضر۔ یقَمیاؔہ۔ ہُوسمع اور ندبیاؔہ۔
19
اور فدِاؔیاہ کے بیٹے یہ ہیں۔ زُربّابل اور سمِعی اور زُربّابل کے بیٹے یہ ہیں۔ مُسلاّؔم اور حنانیاؔہ اور سلُّومِیت اُن کی بہن تھی۔
20
اور حسُوبہ اور اہل اور برکیاؔہ اور حسدیاہ۔ یُوسبحسد۔ یہ پانچ۔
21
اور حنانیاؔہ کے بیٹے یہ ہیں فلطیاؔہ اور یسعیاہ۔ بنی رِفایاہ۔ بنی ارنان۔ بنی عیدیاہ بنی سکنیاہ۔
22
اور سکنیاؔہ کا بیٹا۔ سمعیاؔہ اور بنی سمعیاہ۔ حطُوش اور اِجال اور برِؔیح اور نعرؔیاہ اور سافط۔ یہ چھ۔
23
اور نعریاہ کے بیٹے یہ تھے۔ اِلیُوعَینی اور حِزقیاہ اور عزریقاؔم۔ یہ تِین۔
24
اور بنی اِلیُوعَینی یہ تھے۔ ہُودَیواؔہُو اور الیاسب اور فِلایاؔہ اور عقُّوؔب اور یُوحناؔن اور دِلایاؔہ اور عنانی یہ سات۔
← Chapter 2
Jump to:
Chapter 1
Chapter 2
Chapter 3
Chapter 4
Chapter 5
Chapter 6
Chapter 7
Chapter 8
Chapter 9
Chapter 10
Chapter 11
Chapter 12
Chapter 13
Chapter 14
Chapter 15
Chapter 16
Chapter 17
Chapter 18
Chapter 19
Chapter 20
Chapter 21
Chapter 22
Chapter 23
Chapter 24
Chapter 25
Chapter 26
Chapter 27
Chapter 28
Chapter 29
Chapter 4 →
All chapters:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29