bible
ra
🌐 Language
English
Español
Français
Deutsch
Português
Italiano
Nederlands
Русский
中文
日本語
한국어
العربية
Türkçe
Tiếng Việt
ไทย
Indonesia
All Languages
Home
/
Urdu
/
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
/
1 Chronicles 8
1 Chronicles 8
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
← Chapter 7
Jump to:
Chapter 1
Chapter 2
Chapter 3
Chapter 4
Chapter 5
Chapter 6
Chapter 7
Chapter 8
Chapter 9
Chapter 10
Chapter 11
Chapter 12
Chapter 13
Chapter 14
Chapter 15
Chapter 16
Chapter 17
Chapter 18
Chapter 19
Chapter 20
Chapter 21
Chapter 22
Chapter 23
Chapter 24
Chapter 25
Chapter 26
Chapter 27
Chapter 28
Chapter 29
Chapter 9 →
1
اور بِنیمِینؔ سے اُس کا پہلوٹھا بالع پَیدا ہُؤا۔ دُوسرا اَشبیل تِیسرا اخرؔخ۔
2
چَوتھا نُوحہ اور پانچواں رفا۔
3
اور بالع کے بیٹے ادّار اور جِیرا اور ابِیہُود۔
4
اور ابِیسوؔع اور نعماؔن اور اخوؔح۔
5
اور جِیرا اور سفُوفاؔن اور حُوراؔم تھے۔
6
اور اہُود کے بیٹے یہ ہیں۔ یہ جِبع کے باشِندوں کے درمِیان آبائی خاندانوں کے سردار تھے اور اِن ہی کو اسِیر کر کے مناحَت کو لے گئے تھے۔
7
یعنی نعماؔن اور اخیاہ اور جِیرا۔ یہ اِن کو اسِیر کر کے لے گیا تھا اور اُس سے عُزّا اور اخیِحُود پَیدا ہُوئے۔
8
اور سحریم سے موآؔب کے مُلک میں اپنی دونوں بِیویوں حُوسِیم اور بعراؔہ کو چھوڑ دینے کے بعد لڑکے پَیدا ہُوئے۔
9
اور اُس کی بِیوی ہُودؔس کے بطن سے یُوباؔب اور ضِبیہ اور میسا اور ملکاؔم۔
10
اور یعُوؔض اور سکیاؔہ اور مِرمہ پَیدا ہُوئے۔ یہ اُس کے بیٹے تھے جو آبائی خاندانوں کے سردار تھے۔
11
اور حُوسِیم سے ابِیطوؔب اور الفعل پَیدا ہُوئے۔
12
اور بنی الفعل عِبر اور مِشعاؔم اور سامر تھے اِسی نے اُونو اور لُد اور اُس کے دیہات کو آباد کِیا۔
13
اور برِیعہ اور سمعہ بھی جو ایّلُوؔن کے باشِندوں کے درمِیان آبائی خاندانوں کے سردار تھے اور جِنہوں نے جات کے باشِندوں کو بھگا دِیا۔
14
اور اخیُو۔ شاشق اور یریموؔت۔
15
اور زبدؔیاہ اور عراد اور عدر۔
16
اور مِیکااؔیل اور اِسفاہ اور یُوخا جو بنی برِیعہ ہیں۔
17
اور زبدؔیاہ اور مُسلاّؔم اور حِزؔقی اور حِبر۔
18
اور یسمرؔی اور یزلیاؔہ اور یُوباؔب جو بنی الفعل ہیں۔
19
اور یقیِم اور زِکرؔی اور زبدؔی۔
20
اور العینی اور ضلتی اور الیئل۔
21
اور عدایاؔہ اور برایاؔہ اور سِمراؔت جو بنی سمعی ہیں۔
22
اور اِسفان اور عِبر اور الیئل۔
23
اور عبدوؔن اور زِکرؔی اور حنان۔
24
اور حنانیاؔہ اور عیلاؔم اور عنتو تیاہ۔
25
اور یفدؔیاہ اور فنُواؔیل جو بنی شاشق ہیں۔
26
اور سمسرؔی اور شحاریاؔہ اور عتالیاؔہ۔
27
اور یعرسیاہ اور الیاہ اور زِکرؔی جو بنی یروحام ہیں۔
28
یہ اپنی پُشتوں میں آبائی خاندانوں کے سردار اور رئِیس تھے اور یروشلیِم میں رہتے تھے۔
29
اور جِبعوؔن میں جِبعوؔن کا باپ رہتا تھا جِس کی بِیوی کا نام معکہ تھا۔
30
اور اُس کا پہلوٹھا بیٹا عبدوؔن اور صُور اور قِیس اور بعل اور ندب۔
31
اور جدور اور اخیو اور زکر۔
32
اور مِقلوؔت سے سِماؔہ پَیدا ہُؤا اور وہ بھی اپنے بھائیوں کے ساتھ یروشلیِم میں اپنے بھائیوں کے سامنے رہتے تھے۔
33
اور نیر سے قِیس پَیدا ہُؤا اور قِیس سے ساؤُل پَیدا ہُؤا اور ساؤُل سے یہُونتن اور ملکِیشُوؔع اور ابِینداؔب اور اشبعل پَیدا ہُوئے۔
34
اور یہُونتن کا بیٹا مریبعل تھا اور مریبعل سے مِیکاؔہ پَیدا ہُؤا۔
35
اور بنی مِیکاہ فِیتوؔں اور ملک اور تارؔیع اور آخز تھے۔
36
اور آخز سے یہُوعدؔہ پَیدا ہُؤا اور یہُوعدؔہ سے علمت اور عزماوؔت اور زِمرؔی پَیدا ہُوئے اور زِمرؔی سے موضا پَیدا ہُؤا۔
37
اور موضا سے بِنعہ پَیدا ہُؤا۔ بِنعہ کا بیٹا رافعہ۔ رافعہ کا بیٹا الیِعسہ اور الیِعسہ کا بیٹا اصیِل۔
38
اور اصیِل کے چھ بیٹے تھے جِن کے نام یہ ہیں۔ عزریقاؔم بوکرُ و اور اِسمٰعیل اور سغریاؔہ اور عبدؔیاہ اور حنان۔ یہ سب اصیل کے بیٹے تھے۔
39
اور اُس کے بھائی عیشق کے بیٹے یہ ہیں۔ اُس کا پہلوٹھا اَولاؔم۔ دُوسرا یعوؔس۔ تِیسرا الیفلط۔
40
اور اَولاؔم کے بیٹے زبردست سُورما اور تِیرانداز تھے اور اُس کے بُہت سے بیٹے اور پوتے تھے جو ڈیڑھ سَو تھے۔ یہ سب بنی بِنیمِین میں سے تھے۔
← Chapter 7
Jump to:
Chapter 1
Chapter 2
Chapter 3
Chapter 4
Chapter 5
Chapter 6
Chapter 7
Chapter 8
Chapter 9
Chapter 10
Chapter 11
Chapter 12
Chapter 13
Chapter 14
Chapter 15
Chapter 16
Chapter 17
Chapter 18
Chapter 19
Chapter 20
Chapter 21
Chapter 22
Chapter 23
Chapter 24
Chapter 25
Chapter 26
Chapter 27
Chapter 28
Chapter 29
Chapter 9 →
All chapters:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29