bible
ra
🌐 Language
English
Español
Français
Deutsch
Português
Italiano
Nederlands
Русский
中文
日本語
한국어
العربية
Türkçe
Tiếng Việt
ไทย
Indonesia
All Languages
Home
/
Urdu
/
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
/
Job 32
Job 32
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
← Chapter 31
Jump to:
Chapter 1
Chapter 2
Chapter 3
Chapter 4
Chapter 5
Chapter 6
Chapter 7
Chapter 8
Chapter 9
Chapter 10
Chapter 11
Chapter 12
Chapter 13
Chapter 14
Chapter 15
Chapter 16
Chapter 17
Chapter 18
Chapter 19
Chapter 20
Chapter 21
Chapter 22
Chapter 23
Chapter 24
Chapter 25
Chapter 26
Chapter 27
Chapter 28
Chapter 29
Chapter 30
Chapter 31
Chapter 32
Chapter 33
Chapter 34
Chapter 35
Chapter 36
Chapter 37
Chapter 38
Chapter 39
Chapter 40
Chapter 41
Chapter 42
Chapter 33 →
1
سو اُن تِینوں آدمِیوں نے ایُّوؔب کو جواب دینا چھوڑ دِیا اِس لِئے کہ وہ اپنی نظر میں صادِق تھا۔
2
تب الِیہُو بِن براکیل بُوزی کا جو رام کے خاندان سے تھا قہر بھڑکا۔ اُس کا قہر ایُّوب پر بھڑکا اِس لِئے کہ اُس نے خُدا کو نہیں بلکہ اپنے آپ کو راست ٹھہرایا۔
3
اور اُس کے تِینوں دوستوں پر بھی اُس کا قہر بھڑکا اِس لِئے کہ اُنہیں جواب تو سُوجھا نہیں تَو بھی اُنہوں نے ایُّوؔب کو مُجرِم ٹھہرایا۔
4
اور الِیہُو ایُّوب سے بات کرنے سے اِس لِئے رُکا رہا کہ وہ اُس سے بڑے تھے۔
5
جب الِیہُو نے دیکھا کہ اُن تِینوں کے مُنہ میں جواب نہ رہا تو اُس کا قہر بھڑک اُٹھا۔
6
اور براکیل بُوزی کا بیٹا الِیہُو کہنے لگا:- مَیں جوان ہُوں اور تُم بُہت عُمر رسِیدہ ہو اِس لِئے مَیں رُکا رہا اور اپنی رائے دینے کی جُرأت نہ کی۔
7
مَیں نے کہا سال خُوردہ لوگ بولیں اور عُمر رسِیدہ حِکمت سِکھائیں۔
8
لیکن اِنسان میں رُوح ہے اور قادرِ مُطلق کا دَم خِرد بخشتا ہے۔
9
بڑے آدمی ہی عقل مند نہیں ہوتے اور عُمر رسِیدہ ہی اِنصاف کو نہیں سمجھتے۔
10
اِس لِئے مَیں کہتا ہُوں میری سُنو۔ مَیں بھی اپنی رائے دُوں گا۔
11
دیکھو! مَیں تُمہاری باتوں کے لِئے رُکا رہا جب تُم الفاظ کی تلاش میں تھے۔ مَیں تُمہاری دلِیلوں کا مُنتظِر رہا
12
بلکہ مَیں تُمہاری طرف توجُّہ کرتا رہا اور دیکھو تُم میں کوئی نہ تھا جو ایُّوؔب کو قائِل کرتا یا اُس کی باتوں کا جواب دیتا۔
13
خبردار یہ نہ کہنا کہ ہم نے حِکمت کو پا لِیا ہے۔ خُدا ہی اُسے لاجواب کر سکتا ہے نہ کہ اِنسان۔
14
کیونکہ نہ اُس نے مُجھے اپنی باتوں کا نِشانہ بنایا نہ مَیں تُمہاری سی تقرِیروں سے اُسے جواب دُوں گا۔
15
وہ حَیران ہیں۔ وہ اب جواب نہیں دیتے۔ اُن کے پاس کہنے کو کوئی بات نہ رہی۔
16
اور کیا مَیں رُکا رہُوں اِس لِئے کہ وہ بولتے نہیں۔ اِس لِئے کہ وہ چُپ چاپ کھڑے ہیں اور اب جواب نہیں دیتے؟
17
مَیں بھی اپنی بات کہُوں گا۔ مَیں بھی اپنی رائے دُوں گا۔
18
کیونکہ مَیں باتوں سے بھرا ہُوں اور جو رُوح میرے اندر ہے وہ مُجھے مجبُور کرتی ہے۔
19
دیکھو! میرا پیٹ بے نِکاس شراب کی مانِند ہے۔ وہ نئی مشکوں کی طرح پھٹنے ہی کو ہے۔
20
مَیں بولُوں گا تاکہ مُجھے تسکِین ہو۔ مَیں اپنے لبوں کو کھولُوں گا اور جواب دُوں گا۔
21
نہ مَیں کِسی آدمی کی طرف داری کرُوں گا نہ مَیں کِسی شخص کو خُوشامد کے خِطاب دُوں گا
22
کیونکہ مُجھے خُوشامد کے خِطاب دینا نہیں آتا۔ ورنہ میرا بنانے والا مُجھے جلد اُٹھا لیتا۔
← Chapter 31
Jump to:
Chapter 1
Chapter 2
Chapter 3
Chapter 4
Chapter 5
Chapter 6
Chapter 7
Chapter 8
Chapter 9
Chapter 10
Chapter 11
Chapter 12
Chapter 13
Chapter 14
Chapter 15
Chapter 16
Chapter 17
Chapter 18
Chapter 19
Chapter 20
Chapter 21
Chapter 22
Chapter 23
Chapter 24
Chapter 25
Chapter 26
Chapter 27
Chapter 28
Chapter 29
Chapter 30
Chapter 31
Chapter 32
Chapter 33
Chapter 34
Chapter 35
Chapter 36
Chapter 37
Chapter 38
Chapter 39
Chapter 40
Chapter 41
Chapter 42
Chapter 33 →
All chapters:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42