bible
ra
🌐 Language
English
Español
Français
Deutsch
Português
Italiano
Nederlands
Русский
中文
日本語
한국어
العربية
Türkçe
Tiếng Việt
ไทย
Indonesia
All Languages
Home
/
Urdu
/
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
/
Job 40
Job 40
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
← Chapter 39
Jump to:
Chapter 1
Chapter 2
Chapter 3
Chapter 4
Chapter 5
Chapter 6
Chapter 7
Chapter 8
Chapter 9
Chapter 10
Chapter 11
Chapter 12
Chapter 13
Chapter 14
Chapter 15
Chapter 16
Chapter 17
Chapter 18
Chapter 19
Chapter 20
Chapter 21
Chapter 22
Chapter 23
Chapter 24
Chapter 25
Chapter 26
Chapter 27
Chapter 28
Chapter 29
Chapter 30
Chapter 31
Chapter 32
Chapter 33
Chapter 34
Chapter 35
Chapter 36
Chapter 37
Chapter 38
Chapter 39
Chapter 40
Chapter 41
Chapter 42
Chapter 41 →
1
خُداوند نے ایُّوب سے یہ بھی کہا:-
2
کیا جو فضُول حُجّت کرتا ہے وہ قادرِ مُطلق سے جھگڑا کرے؟ جو خُدا سے بحث کرتا ہے وہ اِس کا جواب دے۔
3
تب ایُّوب نے خُداوند کو جواب دِیا:-
4
دیکھ! مَیں ناچِیز ہُوں۔ مَیں تُجھے کیا جواب دُوں؟ مَیں اپنا ہاتھ اپنے مُنہ پر رکھتا ہُوں۔
5
اب جواب نہ دُوں گا۔ ایک بار مَیں بول چُکا بلکہ دو بار۔ پر اب آگے نہ بڑھُوں گا۔
6
تب خُداوند نے ایُّوب کو بگولے میں سے جواب دِیا:-
7
مَرد کی مانِند اب اپنی کمر کس لے۔ مَیں تُجھ سے سوال کرتا ہُوں اور تُو مُجھے بتا۔
8
کیا تُو میرے اِنصاف کو بھی باطِل ٹھہرائے گا؟ کیا تُو مُجھے مُجرِم ٹھہرائے گا تاکہ خود راست ٹھہرے؟
9
یا کیا تیرا بازُو خُدا کا سا ہے؟ اور کیا تُو اُس کی سی آواز سے گرج سکتا ہے؟
10
اب اپنے کو شان و شَوکت سے آراستہ کر اور عِزّت و جلال سے مُلبّس ہو جا۔
11
اپنے قہر کے سَیلابوں کو بہا دے اور ہر مغرُور کو دیکھ اور ذلِیل کر۔
12
ہر مغرُور کو دیکھ اور اُسے نِیچا کر اور شرِیروں کو جہاں کھڑے ہوں پامال کر دے۔
13
اُن کو اِکٹّھا مِٹّی میں چِھپا دے اور اُس پوشِیدہ مقام میں اُن کے مُنہ باندھ دے۔
14
تب مَیں بھی تیرے بارے میں مان لُوں گا کہ تیرا ہی دہنا ہاتھ تُجھے بچا سکتا ہے۔
15
اب دریائی گھوڑے کو دیکھ جِسے مَیں نے تیرے ساتھ بنایا۔ وہ بَیل کی طرح گھاس کھاتا ہے۔
16
دیکھ! اُس کی طاقت اُس کی کمر میں ہے اور اُس کا زور اُس کے پیٹ کے پٹّھوں میں۔
17
وہ اپنی دُم کو دیودار کی طرح ہِلاتا ہے۔ اُس کی رانوں کی نسیں باہم پَیوستہ ہیں۔
18
اُس کی ہڈِّیاں پِیتل کے نلوں کی طرح ہیں۔ اُس کے اعضا لوہے کی بینڈوں کی مانِند ہیں۔
19
وہ خُدا کی خاص صنعت ہے۔ اُس کے خالِق ہی نے اُسے تلوار بخشی ہے۔
20
یقِیناً ٹِیلے اُس کے لِئے خُوراک بہم پُہنچاتے ہیں جہاں مَیدان کے سب جانور کھیلتے کُودتے ہیں۔
21
وہ کنول کے درخت کے نِیچے لیٹتا ہے۔ سرکنڈوں کی آڑ اور دلدل میں۔
22
کنول کے درخت اُسے اپنے سایہ کے نِیچے چِھپا لیتے ہیں۔ نالے کی بیدیں اُسے گھیر لیتی ہیں۔
23
دیکھ! اگر دریا میں باڑھ ہو تو وہ نہیں کانپتا۔ خواہ یَردؔن اُس کے مُنہ تک چڑھ آئے وہ بے خَوف ہے۔
24
جب وہ چَوکس ہو تو کیا کوئی اُسے پکڑ لے گا یا پھندا لگا کر اُس کی ناک کو چھیدے گا؟
← Chapter 39
Jump to:
Chapter 1
Chapter 2
Chapter 3
Chapter 4
Chapter 5
Chapter 6
Chapter 7
Chapter 8
Chapter 9
Chapter 10
Chapter 11
Chapter 12
Chapter 13
Chapter 14
Chapter 15
Chapter 16
Chapter 17
Chapter 18
Chapter 19
Chapter 20
Chapter 21
Chapter 22
Chapter 23
Chapter 24
Chapter 25
Chapter 26
Chapter 27
Chapter 28
Chapter 29
Chapter 30
Chapter 31
Chapter 32
Chapter 33
Chapter 34
Chapter 35
Chapter 36
Chapter 37
Chapter 38
Chapter 39
Chapter 40
Chapter 41
Chapter 42
Chapter 41 →
All chapters:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42