bible
ra
🌐 Language
English
Español
Français
Deutsch
Português
Italiano
Nederlands
Русский
中文
日本語
한국어
العربية
Türkçe
Tiếng Việt
ไทย
Indonesia
All Languages
Home
/
Urdu
/
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
/
Job 37
Job 37
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
← Chapter 36
Jump to:
Chapter 1
Chapter 2
Chapter 3
Chapter 4
Chapter 5
Chapter 6
Chapter 7
Chapter 8
Chapter 9
Chapter 10
Chapter 11
Chapter 12
Chapter 13
Chapter 14
Chapter 15
Chapter 16
Chapter 17
Chapter 18
Chapter 19
Chapter 20
Chapter 21
Chapter 22
Chapter 23
Chapter 24
Chapter 25
Chapter 26
Chapter 27
Chapter 28
Chapter 29
Chapter 30
Chapter 31
Chapter 32
Chapter 33
Chapter 34
Chapter 35
Chapter 36
Chapter 37
Chapter 38
Chapter 39
Chapter 40
Chapter 41
Chapter 42
Chapter 38 →
1
اِس بات سے بھی میرا دِل کانپتا ہے اور اپنی جگہ سے اُچھل پڑتا ہے۔
2
ذرا اُس کے بولنے کی آواز کو سُنو اور اُس زمزمہ کو جو اُس کے مُنہ سے نِکلتا ہے۔
3
وہ اُسے سارے آسمان کے نِیچے اور اپنی بِجلی کو زمِین کی اِنتہا تک بھیجتا ہے۔
4
اِس کے بعد رعد کی آواز آتی ہے۔ وہ اپنے جلال کی آواز سے گرجتا ہے اور جب اُس کی آواز سُنائی دیتی ہے تو وہ اُسے روکتا ہے۔
5
خُدا عجِیب طَور پر اپنی آواز سے گرجتا ہے۔ وہ بڑے بڑے کام کرتا ہے جِن کو ہم سمجھ نہیں سکتے۔
6
کیونکہ وہ برف کو فرماتا ہے کہ تُو زمِین پر گِر۔ اِسی طرح وہ بارِش سے اور مُوسلا دھار مِینہہ سے کہتا ہے۔
7
وہ ہر آدمی کے ہاتھ پر مُہر کر دیتا ہے تاکہ سب لوگ جِن کو اُس نے بنایا ہے اِس بات کو جان لیں۔
8
تب درِندے غاروں میں گُھس جاتے اور اپنی اپنی ماند میں پڑے رہتے ہیں۔
9
آندھی جنُوب کی کوٹھری سے اور سردی شِمال سے آتی ہے۔
10
خُدا کے دَم سے برف جم جاتی ہے اور پانی کا پَھیلاؤ تنگ ہو جاتا ہے۔
11
بلکہ وہ گھٹا پر نمی کو لادتا ہے اور اپنے بِجلی والے بادلوں کو دُور تک پَھیلاتا ہے۔
12
اُسی کی ہدایت سے وہ اِدھر اُدھر پِھرائے جاتے ہیں تاکہ جو کُچھ وہ اُنہیں فرمائے اُسی کو وہ دُنیا کے آباد حِصّہ پر انجام دیں
13
خواہ تنبِیہ کے لِئے یا اپنے مُلک کے لِئے۔ یا رحمت کے لِئے وہ اُسے بھیجے۔
14
اَے ایُّوب اِس کو سُن لے۔ چُپ چاپ کھڑا رہ اور خُدا کے حَیرت انگیز کاموں پر غَور کر۔
15
کیا تُجھے معلُوم ہے کہ خُدا کیوں کر اُنہیں تاکِید کرتا ہے اور اپنے بادل کی بِجلی کو چمکاتا ہے؟
16
کیا تُو بادلوں کے مُوازنہ سے واقِف ہے؟ یہ اُسی کے حَیرت انگیز کام ہیں جو عِلم میں کامِل ہے۔
17
جب زمِین پر جنُوبی ہوا کی وجہ سے سنّاٹا ہوتا ہے تو تیرے کپڑے کیوں گرم ہو جاتے ہیں؟
18
کیا تُو اُس کے ساتھ فلک کو پَھیلا سکتا ہے جو ڈھلے ہُوئے آئِینہ کی طرح مضبُوط ہے؟
19
ہم کو سِکھا کہ ہم اُس سے کیا کہیں کیونکہ اندھیرے کے سبب سے ہم اپنی تقرِیر کو درُست نہیں کر سکتے
20
کیا اُس کو بتایا جائے کہ مَیں بولنا چاہتا ہُوں؟ یا کیا کوئی آدمی یہ خواہش کرے کہ وہ نِگل لِیا جائے؟
21
ابھی تو آدمی اُس نُور کو نہیں دیکھتے جو افلاک پر روشن ہے لیکن ہوا چلتی ہے اور اُنہیں صاف کر دیتی ہے۔
22
شِمال سے سُنہری روشنی آتی ہے۔ خُدا مُہِیب شَوکت سے مُلبّس ہے۔
23
ہم قادرِ مُطلق کو پا نہیں سکتے۔ وہ قُدّرت اور عدل میں شان دار ہے اور اِنصاف کی فراوانی میں ظُلم نہ کرے گا۔
24
اِسی لِئے لوگ اُس سے ڈرتے ہیں۔ وہ دانا دِلوں کی پروا نہیں کرتا۔
← Chapter 36
Jump to:
Chapter 1
Chapter 2
Chapter 3
Chapter 4
Chapter 5
Chapter 6
Chapter 7
Chapter 8
Chapter 9
Chapter 10
Chapter 11
Chapter 12
Chapter 13
Chapter 14
Chapter 15
Chapter 16
Chapter 17
Chapter 18
Chapter 19
Chapter 20
Chapter 21
Chapter 22
Chapter 23
Chapter 24
Chapter 25
Chapter 26
Chapter 27
Chapter 28
Chapter 29
Chapter 30
Chapter 31
Chapter 32
Chapter 33
Chapter 34
Chapter 35
Chapter 36
Chapter 37
Chapter 38
Chapter 39
Chapter 40
Chapter 41
Chapter 42
Chapter 38 →
All chapters:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42