bible
ra
🌐 Language
English
Español
Français
Deutsch
Português
Italiano
Nederlands
Русский
中文
日本語
한국어
العربية
Türkçe
Tiếng Việt
ไทย
Indonesia
All Languages
Home
/
Urdu
/
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
/
Job 41
Job 41
Urdu URD (کِتابِ مُقادّس)
← Chapter 40
Jump to:
Chapter 1
Chapter 2
Chapter 3
Chapter 4
Chapter 5
Chapter 6
Chapter 7
Chapter 8
Chapter 9
Chapter 10
Chapter 11
Chapter 12
Chapter 13
Chapter 14
Chapter 15
Chapter 16
Chapter 17
Chapter 18
Chapter 19
Chapter 20
Chapter 21
Chapter 22
Chapter 23
Chapter 24
Chapter 25
Chapter 26
Chapter 27
Chapter 28
Chapter 29
Chapter 30
Chapter 31
Chapter 32
Chapter 33
Chapter 34
Chapter 35
Chapter 36
Chapter 37
Chapter 38
Chapter 39
Chapter 40
Chapter 41
Chapter 42
Chapter 42 →
1
کیا تُو مگر کو شست سے باہر نِکال سکتا ہے؟ یا رسّی سے اُس کی زُبان کو دبا سکتا ہے؟
2
کیا تُو اُس کی ناک میں رسّی ڈال سکتا ہے؟ یا اُس کا جبڑا میخ سے چھید سکتا ہے؟
3
کیا وہ تیری بُہت مِنّت سماجت کرے گا؟ یا تُجھ سے مِیٹھی مِیٹھی باتیں کہے گا؟
4
کیا وہ تیرے ساتھ عہد باندھے گا کہ تُو اُسے ہمیشہ کے لِئے نَوکر بنا لے؟
5
کیا تُو اُس سے اَیسے کھیلے گا جَیسے پرِندہ سے؟ یا کیا تُو اُسے اپنی لڑکِیوں کے لِئے باندھ دے گا؟
6
کیا لوگ اُس کی تجارت کریں گے؟ کیا وہ اُسے سَوداگروں میں تقسِیم کریں گے؟
7
کیا تُو اُس کی کھال کو بھالوں سے یا اُس کے سر کو ماہی گِیر کے ترسُولوں سے بھر سکتا ہے؟
8
تُو اپنا ہاتھ اُس پر دھرے تو لڑائی کو یاد رکھّے گا اور پِھر اَیسا نہ کرے گا۔
9
دیکھ! اُس کے بارے میں اُمّید بے فائِدہ ہے۔ کیا کوئی اُسے دیکھتے ہی گِر نہ پڑے گا؟
10
کوئی اَیسا تُند خُو نہیں جو اُسے چھیڑنے کی جُرأت کرے۔ پِھر وہ کَون ہے جو میرے سامنے کھڑا ہو سکے؟
11
کِس نے مُجھے پہلے کُچھ دِیا ہے کہ مَیں اُسے ادا کرُوں؟ جو کُچھ سارے آسمان کے نِیچے ہے وہ میرا ہے۔
12
نہ مَیں اُس کے اعضا کے بارے میں خاموش رہُوں گا نہ اُس کی بڑی طاقت اور خُوب صُورت ڈِیل ڈَول کے بارے میں۔
13
اُس کے اُوپر کا لِباس کَون اُتار سکتا ہے؟ اُس کے جبڑوں کے بِیچ کَون آئے گا؟
14
اُس کے مُنہ کے کِواڑوں کو کَون کھول سکتا ہے؟ اُس کے دانتوں کا دائِرہ دہشت ناک ہے۔
15
اُس کی ڈھالیں اُس کا فخر ہیں۔ جو گویا سخت مُہر سے پَیوستہ کی گئی ہیں۔
16
وہ ایک دُوسری سے اَیسی جُٹی ہُوئی ہیں کہ اُن کے درمِیان ہوا بھی نہیں آ سکتی۔
17
وہ ایک دُوسری سے باہم پَیوستہ ہیں۔ وہ آپس میں اَیسی سٹی ہیں کہ جُدا نہیں ہو سکتِیں۔
18
اُس کی چِھینکیں نُور افشانی کرتی ہیں۔ اُس کی آنکھیں صُبح کے پپوٹوں کی طرح ہیں۔
19
اُس کے مُنہ سے جلتی مشعلیں نِکلتی ہیں اور آگ کی چِنگاریاں اُڑتی ہیں
20
اُس کے نتھنوں سے دُھؤاں نِکلتا ہے۔ گویا کَھولتی دیگ اور سُلگتے سرکنڈے سے۔
21
اُس کا سانس کوئِلوں کو دہکا دیتا ہے اور اُس کے مُنہ سے شُعلے نِکلتے ہیں۔
22
طاقت اُس کی گردن میں بستی ہے اور دہشت اُس کے آگے آگے چلتی ہے۔
23
اُس کے گوشت کی تہیں آپس میں جُڑی ہُوئی ہیں۔ وہ اُس پر خُوب سٹی ہیں اور ہٹ نہیں سکتِیں۔
24
اُس کا دِل پتّھر کی طرح مضبُوط ہے بلکہ چکّی کے نِچلے پاٹ کی طرح۔
25
جب وہ اُٹھ کھڑا ہوتا ہے تو زبردست لوگ ڈر جاتے ہیں اور گھبرا کر حواس باختہ ہو جاتے ہیں۔
26
اگر کوئی اُس پر تلوار چلائے تو اُس سے کُچھ نہیں بنتا۔ نہ بھالے۔ نہ تِیر۔ نہ برچھی سے۔
27
وہ لوہے کو بُھوسا سمجھتا ہے اور پِیتل کو گلی ہُوئی لکڑی۔
28
تِیر اُسے بھگا نہیں سکتا۔ فلاخن کے پتّھر اُس پر تِنکے سے ہیں۔
29
لاٹِھیاں گویا تِنکے ہیں۔ وہ برچھی کے چلنے پر ہنستا ہے۔
30
اُس کے نِیچے کے حِصّے تیز ٹِھیکروں کی مانِند ہیں۔ وہ کِیچڑ پر گویا ہینگا پھیرتا ہے۔
31
وہ گہراؤ کو دیگ کی طرح کھَولاتا اور سمُندر کو مرہم کی مانِند بنا دیتا ہے۔
32
وہ اپنے پِیچھے چمکِیلی لِیک چھوڑتا جاتا ہے۔ گہراؤ گویا سفید نظر آنے لگتا ہے۔
33
زمِین پر اُس کا نظِیر نہیں جو اَیسا بے خَوف پَیدا ہُؤا ہو۔
34
وہ ہر اُونچی چِیز کو دیکھتا ہے اور سب مغرُوروں کا بادشاہ ہے۔
← Chapter 40
Jump to:
Chapter 1
Chapter 2
Chapter 3
Chapter 4
Chapter 5
Chapter 6
Chapter 7
Chapter 8
Chapter 9
Chapter 10
Chapter 11
Chapter 12
Chapter 13
Chapter 14
Chapter 15
Chapter 16
Chapter 17
Chapter 18
Chapter 19
Chapter 20
Chapter 21
Chapter 22
Chapter 23
Chapter 24
Chapter 25
Chapter 26
Chapter 27
Chapter 28
Chapter 29
Chapter 30
Chapter 31
Chapter 32
Chapter 33
Chapter 34
Chapter 35
Chapter 36
Chapter 37
Chapter 38
Chapter 39
Chapter 40
Chapter 41
Chapter 42
Chapter 42 →
All chapters:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42